Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 686

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نشتر ہسپتال میں ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ بریسٹ کینسر ..

جمعرات 25 جنوری 2018 17:21

نشتر ہسپتال میں ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ بریسٹ کینسر کلینک کا افتتاح

نشتر ہسپتال میں ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ بریسٹ کینسر کلینک کا افتتاح کردیا گیا۔ صوبائی وزیرسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ ... مزید

امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر

جمعرات 25 جنوری 2018 15:08

امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر

امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی ۔امریکینشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گروپ ایایل اے کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت بالغ افراد اور ٹین ایجرز میں تمباکو نوشی ... مزید

بیس کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 ..

جمعرات 25 جنوری 2018 13:57

بیس کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 20 سگریٹ روزانہ کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں ۔حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر ایلن ہکشا ... مزید

بل گیٹس کی انسداد پولیو سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریف

بدھ 24 جنوری 2018 20:52

بل گیٹس کی انسداد پولیو سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریف

مائیکروسافٹ اور بل ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے انسداد پولیو اور صحت عامہ کے امور سے متعلق حکومت پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو بل گیٹس نے عالمی اقتصادی فورم ... مزید

سوئس کمپنی نے بوتلوں اور ڈبوں میں بند تازہ ہوا فروخت کرنا شروع کردی

بدھ 24 جنوری 2018 16:59

سوئس کمپنی نے بوتلوں اور ڈبوں میں بند تازہ ہوا فروخت کرنا شروع کردی

سوئٹزرلینڈ کی ا یک کمپنی نے بوتلوں اور ڈبوں میں بند تازہ ہوا فروخت کرنا شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی ا یک کمپنی نے اب ایسے سربند بوتلیں اور ڈبوں کی فروخت شروع کردی ہے جس میں تازہ ... مزید

رحیم یارخان ،ْڈبلیو ایچ او نے پولیو مہم ناکام قرار دید ی

بدھ 24 جنوری 2018 15:26

رحیم یارخان ،ْڈبلیو ایچ او نے پولیو مہم ناکام قرار دید ی

ضلع رحیم یارخان کی 4یونین کونسلوں میں ڈبلیو ایچ او نے انسداد پولیو مہم ناکام قرار دیدی۔ ڈبلیو ایچ او کے اصول کے مطابق مہم کے دوران 10سے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے نہ پلانا مہم کی ناکامی ہے۔عالمی ادارہ ... مزید

سوائن فلو کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست کے ..

بدھ 24 جنوری 2018 15:06

سوائن فلو کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے سوائن فلو کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔عدالت عالیہ کے روبرو درخواست گزار نے وفاقی ،صوبائی حکومت ... مزید

پنجاب میں سوائن فلو کے مرض پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جائیں ، قرارد ..

بدھ 24 جنوری 2018 15:06

پنجاب میں سوائن فلو کے مرض پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جائیں ، قرارد پنجاب اسمبلی میں جمع

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک قرارد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان ملتان میں سیزنل انفلوانزا سے 28 لوگوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ... مزید

چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی سے بچوں کی ہلاکت کیخلاف ..

بدھ 24 جنوری 2018 15:06

چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی سے بچوں کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی تحریک التوائے کار جمع

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے چلڈرن ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی سے بچوں کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی تحریک التوائے کار جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ وینٹی لیٹر نہ ہونے ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے آکوپنکچر کو 148بیماریوں میں بہترین علاج قرار دیاہے‘ ..

بدھ 24 جنوری 2018 15:06

عالمی ادارہ صحت نے آکوپنکچر کو 148بیماریوں میں بہترین علاج قرار دیاہے‘ پروفیسرڈاکٹرسا جد قیوم

عالمی ادارہ صحت نے آکوپنکچر کو 148بیماریوں میں بہترین علاج قرار دیا ہے یہ واحد طریقہ علاج ہے جس میں عطایت نہیں ہو سکتی ۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز عالمی انٹیگریٹڈ میڈیسن ڈے کے موقع پر انٹیگریٹڈمیڈیکل ... مزید

بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے علاوہ روٹا ویکسین پلا کر دست،اسہال سے بچائیں‘محمد ..

بدھ 24 جنوری 2018 12:28

بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے علاوہ روٹا ویکسین پلا کر دست،اسہال سے بچائیں‘محمد عمران

اسسٹنٹ کمشنر مردان محمد عمران نے کہا ہے کہ اپنے بچوں کوبیماریوں سے بچائو کیلئے حفاظتی ٹیکوں کے علاوہ روٹا ویکسین پلا کر دست،اسہال سے بچائیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مردان ... مزید

جیکب آباد، دانتوں کی دیکھ بھال ماہر ڈاکٹر ایاز علی قریشی کی جانب سے ..

منگل 23 جنوری 2018 16:34

جیکب آباد، دانتوں کی دیکھ بھال ماہر ڈاکٹر ایاز علی قریشی کی جانب سے کیمپ کا انعقاد کیاگیا

دانتوں کی دیکھ بھال کیلئے سینٹ جانز گرامر اسکول میں ماہر ڈاکٹر ایاز علی قریشی کی جانب سے کیمپ کا انعقاد کیا،جس میں400 طالب علموں کا معائنہ کرکے ان کو صفائی کے متعلق معلومات فراہم کیں گئی ،اس موقع ... مزید

ہائیکورٹ نے سوائن فلو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے کل ..

منگل 23 جنوری 2018 14:17

ہائیکورٹ نے سوائن فلو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے کل جواب طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے سوائن فلو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت کلتک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز عدالت عالیہ کے روبرو درخواست گزار نے وفاقی ،صوبائی حکومت اور وزرات صحت ... مزید

انفلوائنزا،سوائن فلوکا ذیلی ٹائپ اے وائرس ہے،ڈاکٹریداللہ

منگل 23 جنوری 2018 14:17

انفلوائنزا،سوائن فلوکا ذیلی ٹائپ اے وائرس ہے،ڈاکٹریداللہ

چیف ایگزیکٹوآفیسرہیلتھ لاہور ڈاکٹریداللہ نے کہا ہے کہ ایچ ون این ون یا سوائن فلو ایک حالیہ انفلوائنزا کا ذیلی ٹائپ اے وائرس ہے،جو2009میں اس وقت سوائن فلوکا ہم معنی یا مترادف بن گیا،جب عالمی ادارہ ... مزید

ملتان میں انفلوائنزہ کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ،ْتعداد 38ہوگئی

منگل 23 جنوری 2018 13:55

ملتان میں انفلوائنزہ کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ،ْتعداد 38ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 مریض انتقال کر گئے جبکہ جنوبی پنجاب میں سیزنل انفلوائنزہ سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی۔ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے ... مزید

Records 10276 To 10290 (Total 24906 Records)