Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 689

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین کے شہر شنگھائی میں 100 میٹر اونچے اسموگ ٹاور کی تعمیر مکمل

بدھ 17 جنوری 2018 15:57

چین کے شہر شنگھائی میں 100 میٹر اونچے اسموگ ٹاور کی تعمیر مکمل

چین نے بڑھتی فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے تجرباتی طور پر ہوا صاف کرنے والا ٹاور’’سموگ ٹاور‘‘ تعمیر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے دعویٰ کیا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹاور ہے جس کی اونچائی ... مزید

افریقی ملکوں میں جعلی ادویات کے استعمال سے سالانہ1 لاکھ افراد ہلاک ..

بدھ 17 جنوری 2018 15:38

افریقی ملکوں میں جعلی ادویات کے استعمال سے سالانہ1 لاکھ افراد ہلاک ہوجا تے ہیں

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جعلی ادویات کے استعمال سے افریقا میں سالانہ 1 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں،اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے باوجود ان کی فروخت بلاروک ٹوک جاری ہے، اس غیر قانونی کاروبار ... مزید

ہٹیاں بالا میں انسدادپولیو مہم جاری ‘تیسرے روز15523بچوں کو پولیو کے ..

بدھ 17 جنوری 2018 15:11

ہٹیاں بالا میں انسدادپولیو مہم جاری ‘تیسرے روز15523بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

ہٹیاں بالا میں انسدادپولیو مہم جاری چاروزہ پولیو مہم کے تیسرے روز15523بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایچ او ڈاکٹرفاروق اعوان نے کہا کہ انساداپولیو مہم پرامن انداز ... مزید

آئی بی اے ، مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے کیمپس میں ایک خصوصی صحت مرکز کا افتتاح

بدھ 17 جنوری 2018 14:46

آئی بی اے ، مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے کیمپس میں ایک خصوصی صحت مرکز کا افتتاح

انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے اپنے کیمپس میں ایک خنصوصی صحت کے مرکز کا افتتاح کیا۔ صحت کا یہ مرکز آئی بی اے کے عملے، طلبا اور فیکلٹی کو صحت کی معیاری سہولیات یکساں فراہم ... مزید

یمن میں قحط کا خطرہ، خناق کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

بدھ 17 جنوری 2018 13:47

یمن میں قحط کا خطرہ، خناق کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

گزشتہ تین برسوں سے جنگی تباہ کاریوں کے شکار ملک یمن کے اس سال قحط کا شکار ہو جانے کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کئی امدادی اداروں کی طرف سے بتایا گیا کہ اگر جنگ ختم نہ ہوئی اور امدادی اشیائے ... مزید

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اچانک دورے کیے جا رہے ہیں‘ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 17 جنوری 2018 13:31

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اچانک دورے کیے جا رہے ہیں‘ڈپٹی کمشنر ارقم طارق

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے انتظامی افسران اور محکمہ صحت کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیںجو موبائل کمپنیوں ،ٹرانزٹ پوائنٹس سمیت فیلڈ میں موجود دیگر ٹیموں کا سرپرائز وزٹ کر رہے ... مزید

میگنیشیئم سے بھر پور غذائیںکینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ..

منگل 16 جنوری 2018 16:11

میگنیشیئم سے بھر پور غذائیںکینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے تاہم قدرت کے کارخانے میں ایسے بہت سے خزانے موجود ہیں جن کا استعمال ہمیں خوفناک امراض سے بچا ہے ان میں سے ایک خزانہ ... مزید

فاسٹ فوڈز قدرتی دفاعی  نظام کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، ماہرین

منگل 16 جنوری 2018 16:09

فاسٹ فوڈز قدرتی دفاعی نظام کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، ماہرین

جرمنی کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مقبول فاسٹ فوڈ غذائیں نہ صرف بدن کے اندر سوزش و جلن بڑھاتی بلکہ بیماریوں سے لڑنے والے قدرتی دفاعی نظام کو بھی شدید متاثر کرتی ہیں۔یونیورسٹی آف بون ... مزید

ٹائپ ٹو ذیابیطس کنٹرول کرنے کے لیے غذا اور ورزش دوا سے زیادہ موثرہے،طبی ..

منگل 16 جنوری 2018 16:07

ٹائپ ٹو ذیابیطس کنٹرول کرنے کے لیے غذا اور ورزش دوا سے زیادہ موثرہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس کوکنٹرول کرنے کے لیے غذا اور ورزش کو دوا سے زیادہ موئثر قرار دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ذیابیطس ٹائپ ٹو کے ایسے مریض جو ... مزید

چھینک کومت روکیں،

منگل 16 جنوری 2018 15:58

چھینک کومت روکیں،

طبی ماہرین نے چھینک کو دانستہ طورروکنے سے سختی سے منع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے نہ صرف آپ کا حلق اور کان کا پردہ پھٹ سکتا ہے بلکہ آپ کے دماغ کی رگیں پھٹ سکتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ بہت سے لوگ ... مزید

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم،

منگل 16 جنوری 2018 14:45

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم،

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے گزشتہ 3 سالوں کے دوران زائد المعیاد ادویات کے خلاف مہم کے دوران 1لاکھ 71ہزار 375 نمونوں کے اپنی لیبارٹریوں میں ٹیسٹ کروائے ہیں، ڈریپ نے ہر سال بالخصوص 10مارچ 2017ء سے مئی 2017ء اور ... مزید

آلودگی پر قا بو پا نے کیلئے ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا ..

منگل 16 جنوری 2018 14:45

آلودگی پر قا بو پا نے کیلئے ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے، نسیم الرحمن شاہ

تمام ہائوسنگ سوسائٹیز ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر احسن طریقہ سے قابو پایا جاسکے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈائریکٹر ماحولیات نسیم الرحمن شاہ اوروسیم چیمہ نے ... مزید

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

منگل 16 جنوری 2018 14:34

کراچی میں سوائن فلو کے 3 کیس رجسٹرڈ

کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر ظفر مہدی نے کہا ہے کہ کراچی میں سوائن فلو کے مزید 3کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر کے مطابق متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی ... مزید

پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے

منگل 16 جنوری 2018 14:24

پاکستان میں 26 فیصد افراد شوگر کا شکار ہیں، تازہ سروے

پاکستان میں حال ہی میں کئے گئے سروے کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ آبادی کے 26 فیصد افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں اور یہ مرض نہایت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک میں اس سے پہلے کئے گئے سروے کے مطابق پاکستان ... مزید

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ، ایک ماہ کے دوران ..

منگل 16 جنوری 2018 13:26

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ، ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی

موسمی انفلوئنزا کے وار جاری‘ مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے‘ ایک ماہ کے دوران جاں بحق مریضوں کی تعداد 23ہوگئی۔ منگل کو موسمی انفلوئنزا کے وار جاری مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک ماہ کے دوران جاں بحق ... مزید

Records 10321 To 10335 (Total 24905 Records)