Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 691

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ’’ایمرجنسی صفائی ..

جمعہ 12 جنوری 2018 13:37

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ’’ایمرجنسی صفائی و مرمتی‘‘ مہم کا آغاز کر دیا گیا

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ’’ایمرجنسی صفائی و مرمتی‘‘ مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کے تحت 20 جنوری تک پانی کے ٹینکوں کو فلورین پائوڈر سے صاف کیا جا رہا ہے اور پانی کی لیک ... مزید

کوارگندل ذیابیطس، زخموں کو بھرنے اور سینے کی جلن دور کرنے سمیت کئی ..

جمعہ 12 جنوری 2018 13:16

کوارگندل ذیابیطس، زخموں کو بھرنے اور سینے کی جلن دور کرنے سمیت کئی خصوصیات کا حامل ہے، ماہرین

فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ایلوویرا کا جیل بظاہر اپنے اندر انتہائی کڑواہٹ لئے ہوئے ہے تاہم اس کے باوجود اپنے اندر بے شمار خوبیاں لئے ہوئے ہے۔ ایلوویرا کے جیل کے استعمال سے انسان ذیابیطس، گھائو ... مزید

وٹامن ڈی کا استعمال دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے، ماہرین

جمعہ 12 جنوری 2018 13:16

وٹامن ڈی کا استعمال دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی باقائدہکھانے سے دل کی شریانوں کی تنگی دور ہوتی ہیاور انسان کئی امراض سے بچ سکتا ہے۔ اگسٹا یونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر یانبن ڈونگ ... مزید

زیمبیا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ،61افراد ہلاک

جمعرات 11 جنوری 2018 15:01

زیمبیا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ،61افراد ہلاک

افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں 61افراد ہلاک ہوگئے جبکہ گلیاں اور بازار سنسان ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زیمبیا میں ہیضے کی وباء کے باعث دارالحکومت لوساکا میں 61 ... مزید

ٹائپ ٹو ذیابیطس میں غذا اور ورزش دوا سے زیادہ موثر، تحقیق

جمعرات 11 جنوری 2018 15:00

ٹائپ ٹو ذیابیطس میں غذا اور ورزش دوا سے زیادہ موثر، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لئے غذا اور ورزش کو دوا سے زیادہ موثر قرار دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق حالیہ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے ایسے مریض ... مزید

ہمدرد فائونڈیشن کے زیراہتمام صحت کے بارے میں شوریٰ کا اجلاس

جمعرات 11 جنوری 2018 14:44

ہمدرد فائونڈیشن کے زیراہتمام صحت کے بارے میں شوریٰ کا اجلاس

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی زیر اہتمام شوریٰ ہمدرد پشاور کا ماہانہ اجلاس منعقدہوا جس کا موضوع ’’ہمارا طرز زندگی اور ہماری صحت پر اس کے منفی اثرات‘‘ تھا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر شوریٰ ہمدرد ڈاکٹر ... مزید

ملتان،موسمی انفلوئنزا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،

جمعرات 11 جنوری 2018 14:32

ملتان،موسمی انفلوئنزا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،

نشتر اسپتال میں موسمی انفلوئنزا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا، 25 دن میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق دم توڑنے والی 45 سالہ مریم کا تعلق ملتان ... مزید

چینی ڈاکٹروں کا محفوظ اور اینٹی فلو ڈرگ استعمال کرنے کی ضرورت پرزور

جمعرات 11 جنوری 2018 13:34

چینی ڈاکٹروں کا محفوظ اور اینٹی فلو ڈرگ استعمال کرنے کی ضرورت پرزور

چینی ڈاکٹرز سردیوں میں فلو پر قابو پانے کیلئے بچوں کو عموماً خروج المقعد کی تحریک والی خوراک دیتے ہیں تا ہم حال ہی میں متعدد طبی ماہرین نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ خروج المقعد کی موثریت اور سیفٹی ... مزید

پولیوکے خاتمے میں ہیلتھ ورکرز کا کردار کلیدی ہے ، عاطف رحمان

جمعرات 11 جنوری 2018 12:25

پولیوکے خاتمے میں ہیلتھ ورکرز کا کردار کلیدی ہے ، عاطف رحمان

ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے کوآرڈی نیٹر عاطف رحمان نے کہا ہے کہ کمیونٹی ہیلتھ ورکرزپولیو کے خاتمہ کیلئے بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں، لیبر قوانین کے مطابق انہیںتنخواہیں اور مراعات دی ... مزید

بیس منٹ اضافی نیند آپ کو میٹھے سے دور رکھ سکتی ہے، تحقیق

بدھ 10 جنوری 2018 16:21

بیس منٹ اضافی نیند آپ کو میٹھے سے دور رکھ سکتی ہے، تحقیق

میٹھے کے شوقین افراد کے لئے اسنیک اور دیگرمیٹھی چیزوں سے ہاتھ روکنا ناممکن ہوتا ہیلیکن ایک نئی تحقیق نے ایسے لوگوں کی مشکل آسان کردی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے تمام محکمے ملکر اپنا کردار ادا کریں،ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 10 جنوری 2018 16:11

پولیو کے خاتمے کیلئے تمام محکمے ملکر اپنا کردار ادا کریں،ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال شوکت علی کھچی نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے تمام محکمے ملکر اپنا کردار ادا کریں تا کہ اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر ... مزید

بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کر دیتا ہے، ماہرین

بدھ 10 جنوری 2018 15:20

بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کر دیتا ہے، ماہرین

آسٹریلیا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن وو کے مطابق 10 مختلف ممالک کے 39,740 ... مزید

پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہو جاتا ہے، ماہرین

بدھ 10 جنوری 2018 15:20

پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہو جاتا ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ... مزید

رحیم یار خان اور بہاول پور میں سیزنل انفلوئنزا کا مرض پھیل گیا

بدھ 10 جنوری 2018 14:41

رحیم یار خان اور بہاول پور میں سیزنل انفلوئنزا کا مرض پھیل گیا

جنوبی پنجاب کے شہرملتان کے بعدرحیم یار خان اور بہاول پور میں سیزنل انفلوئنزا کا مرض پھیل گیا ،ْملتان میں 24گھنٹوں کے دوران 4 نئے مریض سامنے آئے ہیں ،رحیم یار خان میں بھی ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ... مزید

نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 15جنوری سے شروع ہو گی

بدھ 10 جنوری 2018 13:58

نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 15جنوری سے شروع ہو گی

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 15جنوری بروز پیر سے شروع ہوکر 17 جنوری بروز بدھ تک جاری رہے گی جبکہ سویپنگ و کیچ اپ ڈے کے طورپر محکمہ صحت کی ٹیمیں 18 جنوری ... مزید

Records 10351 To 10365 (Total 24906 Records)