Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 692

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پشاور میں دودھ میں ملاوٹ کرنیوالے 12گوالے گرفتار

بدھ 10 جنوری 2018 12:19

پشاور میں دودھ میں ملاوٹ کرنیوالے 12گوالے گرفتار

ضلعی انتظامیہ نے جہانگیر آباد اور یونیورسٹی روڈ سے دودھ میں ملاوٹ کرنے پر 12 گوالے گرفتار کرلئے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور اسلام زیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اصلاح الدین نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے افسران ... مزید

ٹماٹر تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے نقصان سے دور رکھتے ہیں، ..

منگل 9 جنوری 2018 14:57

ٹماٹر تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے نقصان سے دور رکھتے ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے نقصان کو دور کرتا ہے۔ میری لینڈ میں واقع جان ہاپکنز یونیورسٹی کے شعبہ صحت ماہرین نے کہا ہے کہ ٹماٹروں کا استعمال نہ صرف پھیپھڑوں ... مزید

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

منگل 9 جنوری 2018 14:11

ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے

ملتان کے بعد کراچی میں بھی موسمی انفلوئنزاایچ ون این ون کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے اور شہر کے ایک نجی ہسپتال میں 28 مریضوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ... مزید

انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمد جاری ہے،محکمہ تحفظ ما حو لیا ت

منگل 9 جنوری 2018 13:55

انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمد جاری ہے،محکمہ تحفظ ما حو لیا ت

محکمہ تحفظ ما حو لیا ت پنجاب کی طرف سے انسداد ڈینگی مہم پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے،اس ضمن میں اینٹی ڈینگی ٹیمیں ڈینگی کی افزائش کے ممکنہ مقامات کی باقاعدگی سے سرویلنس کرکے ڈینگی کے انسداد ... مزید

لاہور میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا، 70 سالہ رشیدہ بی بی میں ..

منگل 9 جنوری 2018 12:41

لاہور میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا، 70 سالہ رشیدہ بی بی میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی

لاہور میں انفلوئنزا وائرس ایچ ون این ون سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج 70 سالہ رشیدہ بی بی میں سوائن فلو کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ٹیسٹس اور میڈیکل رپورٹس ... مزید

ایل آر ایچ، 6 مریضوں کے قرنیہ کی مفت پیوند کاری

منگل 9 جنوری 2018 12:08

ایل آر ایچ، 6 مریضوں کے قرنیہ کی مفت پیوند کاری

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں6 مریضوں کے قرنیہ کے کامیاب آپریشن کئے گئے ، مریضوں سے کوئی معاوضہ نہیں لیا گیا،ہسپتال سے جاری بیان کے مطابق اپنا اور لائنز آئی انسٹیٹیوٹ کی جانب سے عطیہ کئے گئے 6 قرنیے مریضوں ... مزید

ایل آر ایچ میں نجی پریکٹس کے تحت 37 ہزار مریضوں کا علاج معالجہ

منگل 9 جنوری 2018 12:08

ایل آر ایچ میں نجی پریکٹس کے تحت 37 ہزار مریضوں کا علاج معالجہ

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں نجی پریکٹس کے تحت 37ہزارسے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں،ہسپتال ترجمان کے مطابق ایل آرایچ اس لحاظ سے صوبے کا واحد ہسپتال ہے جس میں 18 مختلف شعبوں میں 52ڈاکٹرپرائیویٹ ... مزید

وزن کنٹرول کرنے میں زیتون کا تیل موثر ہے،طبی ماہرین

منگل 9 جنوری 2018 12:00

وزن کنٹرول کرنے میں زیتون کا تیل موثر ہے،طبی ماہرین

ذیابیطس کے مریضوںکے خون سے شوگر کی مقدارکم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے میں زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے، کم نشاستے والی غذائیں اورلحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی اس سے کنٹرول کئے جاسکتے ہیں‘ان خیالات ... مزید

ایف آئی سی میں نیا اوپی ڈی اور54بیڈز پر مشتمل کارڈیالوجی بلاک قائم ..

پیر 8 جنوری 2018 15:14

ایف آئی سی میں نیا اوپی ڈی اور54بیڈز پر مشتمل کارڈیالوجی بلاک قائم کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نیا اوپی ڈی اور54بیڈز پر مشتمل کارڈیالوجی بلاک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے دل کے مریضوں کی طبی سہولیات میں مزید اضافہ ہو سکے گا جبکہ ایف آئی سی میں ... مزید

ملتان‘ موسمی انفلوئنزا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی

پیر 8 جنوری 2018 13:07

ملتان‘ موسمی انفلوئنزا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی

ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے تصدیق کی ہے کہ ملتان میں موسمی انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے ۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ ملتان کے نشتر اسپتال میں موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ ... مزید

ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے فروغ اور آگاہی کے لئے نمائش کا انعقاد

پیر 8 جنوری 2018 11:57

ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے فروغ اور آگاہی کے لئے نمائش کا انعقاد

ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے فروغ اور آگاہی کے لئے دو روزہ ’’ہیلتھ اینڈ او ٹی سی 2018 ء ‘‘نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ نمائش کا افتتاح ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کیا جبکہ67 ہربل، ... مزید

شیخ زید ہسپتال لاہور میں گردہ کی پتھری ،مثانہ کے غدود کا جدید ترین تکنیک ..

جمعہ 5 جنوری 2018 16:32

شیخ زید ہسپتال لاہور میں گردہ کی پتھری ،مثانہ کے غدود کا جدید ترین تکنیک بذریعہ لیزر سے آپریشن کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اور RIRS کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں یو کے سے آئے ہوئے معروف یورالوجسٹ ڈاکٹر عاصم مسعود چوہدری نے صوبہ پنجاب میں پہلی مرتبہ زیر تربیت ڈاکٹرز کو بغیر چیرہ اور کٹ کے ... مزید

کے ٹی ایچ میں گزشتہ سال ادارہ جاتی پریکٹس کے تحت 19ہزارمریضوں کاعلاج ..

جمعہ 5 جنوری 2018 13:36

کے ٹی ایچ میں گزشتہ سال ادارہ جاتی پریکٹس کے تحت 19ہزارمریضوں کاعلاج کیاگیا

خیبرٹیچنگ ہسپتال میں 2017ء کے دوران ادارہ جاتی پریکٹس کے تحت 19ہزارسے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا جبکہ فیسوں کی مد میں ہسپتال کو مجموعی طور پر 3کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی۔کے ٹی ایچ ترجمان ... مزید

عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ..

جمعہ 5 جنوری 2018 11:41

عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ڈاکٹرنذیراحمد

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورمیں تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں‘ حکومت پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں مریضوں ... مزید

ہلدی کی گولیاں کھا کر  برطانوی عورت نے  خون کے کینسر شکست دے دی

جمعرات 4 جنوری 2018 23:29

ہلدی کی گولیاں کھا کر برطانوی عورت نے خون کے کینسر شکست دے دی

چلاتی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ ہلدی میں پایا جانے والا curcumin   ان کے علاج کی وجہ بنا۔علاج کے لیے مسز فرگوسن نے کئی سالوں تک  ہرروز 8 گرام کی ہلدی کی گولی کھائی ہے، جس کے نتائج نے اب ڈاکٹروں کو حیران کر ... مزید

Records 10366 To 10380 (Total 24905 Records)