Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 695

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایڈز کے تدارک کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈاکٹر بصیر ..

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:57

ایڈز کے تدارک کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈاکٹر بصیر خان اچکزئی

نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر بصیر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ایڈز کے موذی مرض کے تدارک کے لیے پرُعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اے پی ... مزید

کھیل انسانی جسم کو چاک و چوبنداورتوانارکھتے ہیں،اکبرمراد

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:43

کھیل انسانی جسم کو چاک و چوبنداورتوانارکھتے ہیں،اکبرمراد

صحت مند جسم سے ہی صحتمند دماغ نشوونما پاتا ہے‘ کھیل انسانی جسم کو چاک و چوبنداورتوانارکھتے ہیں،ان خیالات کا اظہارقصورمیں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں ڈویژنل سپورٹس آفیسر ساہیوال اکبرمرادنے ... مزید

محکمہ صحت قصور کے زیر اہتمام ٹی بی آگاہی سیمینار

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:39

محکمہ صحت قصور کے زیر اہتمام ٹی بی آگاہی سیمینار

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام ٹی بی کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر قصور میں ہوا،سیمینار میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید ‘ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ... مزید

تھیلیسیمیا کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے میڈیا، حکومت کے ذریعے آگاہی ..

جمعرات 28 دسمبر 2017 22:54

تھیلیسیمیا کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے میڈیا، حکومت کے ذریعے آگاہی کی اشد ضرورت ہے ، بیرسٹر عابد وحید شیخ

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ نے تھیلیسیمیا جو ایک جینیاتی مرض ہے کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے میڈیا، حکومت اور سول سوسائٹی کے اراکین کے مابین مربوط تعاون کے ذریعے آگاہی ... مزید

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام لوگوں میں ٹی بی کی آگاہی کے حوالے سے ..

جمعرات 28 دسمبر 2017 16:28

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام لوگوں میں ٹی بی کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام لوگوں میں ٹی بی کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر قصور میں ہوا۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید ‘ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ... مزید

سعودی عرب: 8 افراد کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا انکشاف ،

جمعرات 28 دسمبر 2017 14:19

سعودی عرب: 8 افراد کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا انکشاف ،

سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کے 8 مریض سامنے آئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت، الخرج ، حریملا، القویعیہ ... مزید

لنڈی کوتل میں خسرہ سے بچائو مہم کے سلسلے میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعرات 28 دسمبر 2017 14:02

لنڈی کوتل میں خسرہ سے بچائو مہم کے سلسلے میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

خیبرایجنسی لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ کم شلمان اورلوئے شلمان میں پولیٹیکل انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی طرف سے خسرہ سے بچائومہم کے سلسلے میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں 7سو33بچوں کوخسرہ سے ... مزید

ڈاکٹر محمداقبال ڈی ایچ کیوہسپتال کرک میں تعینات

جمعرات 28 دسمبر 2017 11:36

ڈاکٹر محمداقبال ڈی ایچ کیوہسپتال کرک میں تعینات

پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا کے ذریعے بحیثیت ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ای این ٹیکی تقرری کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ڈی آئی خان میں اس وقت بطورمیڈیکل آفیسرخدمات انجام دینے والے ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ ... مزید

دبلا ہونے کے خواہشمند لوگ پیزا کھانے سے دور رہیں، ماہرین

بدھ 27 دسمبر 2017 15:43

دبلا ہونے کے خواہشمند لوگ پیزا کھانے سے دور رہیں، ماہرین

پرتگال کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پیزا، آئس کریم،برگر اور پاستا وغیرہ روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہیں اور اب ان کی تیاری گھر کے کچن میں بھی آسان ہو گئی ہے اس لئے ضروری ہے کہ دبلا ہونے کے خواہشمند ... مزید

بچوں کی ذہنی نشونما کے لئے مچھلی انتہائی مفید ہے، ماہرین

بدھ 27 دسمبر 2017 15:43

بچوں کی ذہنی نشونما کے لئے مچھلی انتہائی مفید ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مچھلی کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ہفتے میںکم از کم ایک ... مزید

بالائی علاقوں میں موسم سرد اورخشک ہونے کی وجہ سے بچوں، بوڑھوں میں نزلہ، ..

بدھ 27 دسمبر 2017 15:28

بالائی علاقوں میں موسم سرد اورخشک ہونے کی وجہ سے بچوں، بوڑھوں میں نزلہ، زکام، کھانسی کے امراض بڑھ گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اورخشک ہونے کی وجہ سے بچوں، بوڑھوں میں نزلہ، زکام، کھانسی کے امراض بڑھ گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور استور میں موسم ابر آلود رہا ،ْ ... مزید

آلو کا زیادہ استعمال موٹاپا پیداکرنے کاباعث بن سکتاہے ، ماہرین زراعت

بدھ 27 دسمبر 2017 15:11

آلو کا زیادہ استعمال موٹاپا پیداکرنے کاباعث بن سکتاہے ، ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے بتایاہے کہ آلو کا زیادہ استعمال موٹاپا پیداکرنے کاباعث بن سکتاہے تاہم آلو میں شامل پروٹین ، کاربوہائیڈریٹ، آئرن ، کیروٹین سمیت دیگر اجزاء مختلف بیماریوں کے تدارک اور انسانی ... مزید

کنگ عبدالله ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات ناپید، دور دراز سے ہسپتال ..

بدھ 27 دسمبر 2017 12:53

کنگ عبدالله ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کی ادویات ناپید، دور دراز سے ہسپتال جانے والے مریض مایوس لوٹ کر جانے لگے

کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ میں ہیپاٹائٹس کی ادویات ناپید ہو گئیں، دور دراز سے ہسپتال جانے والے مریض مایوس لوٹ کر جانے لگے، عملہ مریضوں کو میڈیکل سٹوروں سے ادویات خریدنے کا مشورہ دینے لگا، ہیپاٹائٹس ... مزید

عوام میں شعور اجاگر ہونے سے تھیلی سیمیا جیسی مورثی بیماری پر بڑی حدتک ..

بدھ 27 دسمبر 2017 11:45

عوام میں شعور اجاگر ہونے سے تھیلی سیمیا جیسی مورثی بیماری پر بڑی حدتک قابوپایاجاسکتاہے، صاحبزادہ حلیم

فرنٹیئرفائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ آئندہ نسل کو تھیلی سیمیا سے پاک معاشرہ دینے کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔ ہمیں محفوط کل کیلئے موثراقدامات کرنا ہونگے، ... مزید

ایل آر ایچ، نجی پریکٹس کے تحت 37ہزارسے زائد مریضوں کوطبی سہولیات فراہم ..

بدھ 27 دسمبر 2017 11:45

ایل آر ایچ، نجی پریکٹس کے تحت 37ہزارسے زائد مریضوں کوطبی سہولیات فراہم کی گئیں ‘ذوالفقار علی

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پرائیویٹ پریکٹس کے تحت رواں سال 37ہزار سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں، ہسپتال ترجمان ذوالفقارعلی باباخیل کے مطابق ایل آرایچ ایم ٹی آئی اس لحاظ سے صوبے ... مزید

Records 10411 To 10425 (Total 24906 Records)