Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 696

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دو سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ کورس کی کلاسز یکم جنوری سے شروع ہوںگی

بدھ 27 دسمبر 2017 11:45

دو سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ کورس کی کلاسز یکم جنوری سے شروع ہوںگی

پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے زیرانتظام صوبہ بھر میں پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجیز میں دو سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ کورس کے داخلے مکمل ہوگئے جبکہ کلاسز کا آغاز یکم جنوری 2018ء سے ہوگا،پراونشل ... مزید

فرنٹیئرکوربلوچستان چمن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،

منگل 26 دسمبر 2017 16:53

فرنٹیئرکوربلوچستان چمن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،

چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے علاقے میں ایف سی بلوچستان کیا جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا نعقاد کیا گیا جس میں ایک ہزار سے زائد غریب مریضوں کا مفت علاج کیا گیایہ ایک روزہ مفت میڈیکل پاک ... مزید

انڈے بچوں کی ذہنی نشو و نما میں مددگار

منگل 26 دسمبر 2017 14:44

انڈے بچوں کی ذہنی نشو و نما میں مددگار

سردیاں آتے ہی دنیا بھر میں انڈوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، مگر زیادہ تر کم عمر بچے انڈے کھانا پسند نہیں کرتے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو یومیہ بنیادوں پر انڈے کھلانے چاہییے، امریکی سائنسدانوںکا ... مزید

ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت بہتر، جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا، معالجین

منگل 26 دسمبر 2017 14:04

ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت بہتر، جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا، معالجین

پاکستان میں اعضاء کی ٹرانسپلانٹ کے معروف سرجن ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت بہتر ہے، دو سے تین دن میں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا۔ سینے کی انفیکشن اور انفلوئنزا کے مرض میں مبتلا ڈاکٹر ادیب رضوی ... مزید

ایشیاء کے سب سے بڑے تھیلی سیمیا سنٹر کیلئے اراضی فراہم کردی گئی

منگل 26 دسمبر 2017 13:49

ایشیاء کے سب سے بڑے تھیلی سیمیا سنٹر کیلئے اراضی فراہم کردی گئی

فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم کی طرف سے پشاور میں غریب و نادار بچوں کے مفت علاج کے لئے ایشیا کے سب سے بڑے تھیلی سیمیا سنٹر کے لئے کوہاٹ روڈ پر 30 کروڑ روپے کی زمین مفت فراہم کر دی ... مزید

جنرل ہسپتال کی نرسوں کوبہترین کارکردگی پر سال میں 2مرتبہ ایوارڈ سے ..

جمعہ 22 دسمبر 2017 16:27

جنرل ہسپتال کی نرسوں کوبہترین کارکردگی پر سال میں 2مرتبہ ایوارڈ سے نوازا گیا

جنرل ہسپتال صوبے کا واحد شفاء خانہ ہے جہاں کے نیورو سرجری یونٹ ٹوکی نرسوں کو رواں سال میں 2مرتبہ بہترین ڈسپلن،اچھی کارکردگی ،مریض دوست رویے اور جذبہ ہمدردی کے اعتراف میں ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب ... مزید

غیرمعیاری دودھ لانیوالوں کیخلاف کریک ڈاون

جمعہ 22 دسمبر 2017 15:56

غیرمعیاری دودھ لانیوالوں کیخلاف کریک ڈاون

وفاقی دارالحکومت میں اسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے غیرمعیاری دودھ لانیوالوں کیخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بہاولپور سے لا یا گیا 12ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ تلف کر دیا ہے کیمکل ملا کر تیار کیا گیا دودھ جوکہ ... مزید

پوش کے زیر اہتمام جلدی امراض کے موضوع پر 139واں تعلیمی سیمینار پرسوں ..

جمعہ 22 دسمبر 2017 15:52

پوش کے زیر اہتمام جلدی امراض کے موضوع پر 139واں تعلیمی سیمینار پرسوں ہوگا

پاکستان ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی کلینکل مہارت کو بہتر بنانے کے لیے اور الٹرنیٹو میڈیسن کی ترقی اور ترویج کے حوالہ سے جدید سائنسی خطوط پر کام کرنے والی تنظیم پاکستان اورئینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر ... مزید

پاکستان میں 10برسوں کے دوران 1088 بچے پولیوکا شکار ہوئے‘

جمعہ 22 دسمبر 2017 14:55

پاکستان میں 10برسوں کے دوران 1088 بچے پولیوکا شکار ہوئے‘

پاکستان میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران 1088 بچے پولیو وائرس سے معذور ہوئے۔ ملک میں اس مرض کے خاتمے کے سرکاری سطح پر اقدامات کا سلسلہ 1994میں شروع کیا گیا تاہم 23سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود خاتمہ نہیں کیا جاسکا۔ایمرجنسی ... مزید

خیبرپختونخوا اورفاٹا کوتھیلی سیمیاسے پاک کرنے کی خصوصی مہم کاآغاز

جمعہ 22 دسمبر 2017 13:19

خیبرپختونخوا اورفاٹا کوتھیلی سیمیاسے پاک کرنے کی خصوصی مہم کاآغاز

حمزہ فائونڈیشن کے چیئرمین اورتھیلی سیمیاانٹرنیشنل فیڈریشن کی ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن اعجازعلی خان نے کہاہے کہ یکم جنوری سے خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں کو تھیلی سیمیاسے پاک کرنے کے حوالے سے خصوصی ... مزید

طب یونانی کا قومی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

جمعرات 21 دسمبر 2017 15:44

طب یونانی کا قومی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں طب یونانی کا قومی دن جمعرات کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلہ میں کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور کئی دیگر تنظیموں کی جانب سے فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں سیمینارز ... مزید

کیٹوجینک غذائیں یاداشت کو بہتر اور طویل زندگی کے لئے مفید ہیں، ماہرین

جمعرات 21 دسمبر 2017 14:35

کیٹوجینک غذائیں یاداشت کو بہتر اور طویل زندگی کے لئے مفید ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کیٹوجینک غذائیں یاداشت کو بہتر اور طویل زندگی کے لئے مفید ہیں۔ نوواٹو بک انسٹی ٹیوٹ آف ایجنگ کے ماہرین کے مطابق کیٹوجینک غذائیں مصنوعی رنگوں اور ملاوٹ سے پاک قدرتی ... مزید

گاجر کا رس بعض سرطانوں اور پھیپھڑوں کے امراض میں انتہائی مفید ہے، ماہرین

جمعرات 21 دسمبر 2017 14:20

گاجر کا رس بعض سرطانوں اور پھیپھڑوں کے امراض میں انتہائی مفید ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گاجر کا رس دیگر پھلوں کے رس کے ساتھ مل کر ان کا ذائقہ اور افادیت بڑھا دیتا ہے اور جوس کے باقائدہ استعمال سے معدے، چھاتی کے سرطان، پھیپھڑوں کے امراض اورلیوکیمیا خلیات ... مزید

خیبر پختونخوا اور فاٹاکو تھیلیسیمیا سے پاک کرنے کے حوالے سے خصوصی مہم ..

جمعرات 21 دسمبر 2017 12:11

خیبر پختونخوا اور فاٹاکو تھیلیسیمیا سے پاک کرنے کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا، اعجاز علی

حمزہ فائونڈیشن کے چیئرمین اور تھیلیسیمیا انٹرنیشنل فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اعجاز علی خان نے کہا ہے کہ یکم جنوری سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں کو تھیلیسیمیا سے پاک کرنے کے حوالے سے ... مزید

ٹی بی کا علاج اور ٹیسٹ بالکل مفت کئے جا رہے ہیں، ڈاکٹر محمد خالد

جمعرات 21 دسمبر 2017 11:36

ٹی بی کا علاج اور ٹیسٹ بالکل مفت کئے جا رہے ہیں، ڈاکٹر محمد خالد

ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے اس کا علاج اورٹیسٹ بالکل مفت کئے جارہے ہیں‘پاکستان میں ٹی بی کے علاج کیلئے دنیاکی جدیدادویات کا استعمال عمل میں لایاجارہاہے ،ٹی بی ڈاٹ پروگرام حقیقی معنوں میں بے مثال ... مزید

Records 10426 To 10440 (Total 24906 Records)