Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 700

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ می ںمفت فزیکل تھراپی کیمپ کاانعقاد

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:36

رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ می ںمفت فزیکل تھراپی کیمپ کاانعقاد

معذورافراد کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور کے رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں مفت فزیکل تھراپی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے فزیکل تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ کیمپ کے موقع پر ایڈیشنل ... مزید

ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض دبلے پتلے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریض صحت مند ..

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:35

ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض دبلے پتلے اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریض صحت مند یا موٹے ہوتے ہیں، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بالغ افراد میں ٹائپ ون ذیابیطسکی غلط تشخیص سے گمان کیا جاتا ہے کہ یہ بچپن میں لاحق ہوگئی تھی جبکہ یہ تصور غلط ہے۔ برطانوی یونیورسٹی ایگزیٹر کے پروفیسر ڈاکٹر رچرڈ کی ... مزید

ڈیپ فرائی کرنے سے کھانے مضر صحت بن جاتے ہیں، ماہرین

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:35

ڈیپ فرائی کرنے سے کھانے مضر صحت بن جاتے ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے سموسہ اور پیزا دونوں ہی مضرِ صحت ہیں لیکن ان دونوں میں سے صحت کے لیے وہ زیادہ نقصان دہ وہ ہے جسے ڈیپ فرائی کیا جاتا ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہریں صحت کی جدید تحقیقات سے ... مزید

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے شکر قندی کا استعمال عادت بنایاجائے،نئی ..

جمعرات 7 دسمبر 2017 12:34

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے شکر قندی کا استعمال عادت بنایاجائے،نئی امریکی تحقیق

امریکہ میں کی جانیوالی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے شکر قندی کا استعمال کیاجائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے ... مزید

طبی ماہرین کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سر اور گردن ڈھانپنے کی ہدایت

بدھ 6 دسمبر 2017 14:05

طبی ماہرین کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سر اور گردن ڈھانپنے کی ہدایت

ٹھنڈی ، تلی ہوئی یا کھٹی اشیاء کھانے سے گلا خراب ہو سکتا ہے جو بعد میں کھانسی، نزلہ اور بخار کا باعث بھی بنتا ہے لہٰذا عوام الناس بالخصوص بچوں کو مذکورہ اشیاء سے پرہیزکی ہدایت کی گئی ہے جبکہ طبی ماہرین ... مزید

کراچی: سردی شروع ہوتے ہی موسمی بیماریوں میں اضافہ

بدھ 6 دسمبر 2017 13:26

کراچی: سردی شروع ہوتے ہی موسمی بیماریوں میں اضافہ

کراچی میں سردی شروع ہوتے ہی ناک ،کان اور گلے کی کئی بیماریاں عام ہوگئی ہیں۔ماہرین طب سرد موسم میں احتیاط برتنے اور کھانے پینے میں اعتدال پسندی کو اپنانے پر ضرور دیتے ہیں۔شہرمیں موسم کی تبدیلی اپنے ... مزید

خشک سردی کے باعث گلے کی خرابی، کھانسی ، نزلہ ، بخار اور وائرل انفیکشن ..

منگل 5 دسمبر 2017 16:09

خشک سردی کے باعث گلے کی خرابی، کھانسی ، نزلہ ، بخار اور وائرل انفیکشن میں اضافہ

موسم سرما کے آغاز سے اب تک جاری مسلسل خشک وسردموسم بچوں اور بوڑھوں کیلئے وبال جان بن گیا ہے جبکہ نوجوان افراد کی بڑی تعداد بھی مختلف موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہی ہے۔علاج معالجہ کے باوجود افاقہ ... مزید

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ، جہاں کینسرکی بیماری کاعلاج جدید روبوٹک ..

منگل 5 دسمبر 2017 14:39

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ، جہاں کینسرکی بیماری کاعلاج جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جانے لگا

کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے جس کے مریض اور معالج دنیا کے ہر ملک میں موجود ہیں تاہم پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اس بیماری کا جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جارہا ہے۔یہ روبوٹک ... مزید

فلپائن میں سات کروڑ ڈالر کی ڈینگی کی مضر دوا کی تحقیقات شروع

منگل 5 دسمبر 2017 13:25

فلپائن میں سات کروڑ ڈالر کی ڈینگی کی مضر دوا کی تحقیقات شروع

فلپائن کے محکمہ انصاف نے ڈینگی کے خلاف استعمال کی جانے والی دوا کے نقصان دہ اثرات کی بابت تحقیقات شروع کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس پروگرام کے تحت سات لاکھ تیس ہزار بچوں کو یہ دوا دی گئی تھی۔ تاہم ... مزید

ْایل آر ایچ ‘ ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے تربیتی ..

منگل 5 دسمبر 2017 12:21

ْایل آر ایچ ‘ ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا ۔ہسپتال ترجمان ذوالفقار علی باباخیل کے مطابق بیسک لائف سپورٹ کی یہ تربیتی ورکشاپ ایل ... مزید

اقوام متحدہ کا مصر میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

منگل 5 دسمبر 2017 12:06

اقوام متحدہ کا مصر میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے مصر میں ایڈز کا باعث بننے والے ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا شکار ہونے والے مریضوں میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ ... مزید

پھلوںوں سبزیوں کا مشروب نزلے اور زکام سے بچائو کا بہترین ذریعہ ہے، ..

پیر 4 دسمبر 2017 16:16

پھلوںوں سبزیوں کا مشروب نزلے اور زکام سے بچائو کا بہترین ذریعہ ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کے مشروب کے استعمال سے نزلہ اور زکام سے بچاجا سکتا ہے۔ ہاورڑ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات دوائیں ... مزید

ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گائنی پیڈز وارڈ میں کرپٹ عناصر کو کلین چٹ دینے ..

پیر 4 دسمبر 2017 11:45

ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گائنی پیڈز وارڈ میں کرپٹ عناصر کو کلین چٹ دینے کا محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نوٹس لے لیا

ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گائنی پیڈز وارڈ میں کرپٹ عناصر کو کلین چٹ دینے کا محکمہ صحت خیبر پختوانخوا نے نوٹس لے لیا۔ سابق چیئرمین بورڈ آف گورنرز نے بدعنوان عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرنے کے بجائے ... مزید

پیاز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے، ماہرین

پیر 4 دسمبر 2017 11:33

پیاز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے، ماہرین

زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ پیازکاشمار قدیم ترین سبزیوں میں ہوتاہے ‘پیازخون کی شریانوں میں جمع ہونیوالی چربی کو تحلیل کرتاہے اور دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتاہے‘ متعدل اور خشک موسم پیازکی زیادہ ... مزید

یمن میں ہیضے کی وباء دوبارہ پھیل سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

پیر 4 دسمبر 2017 11:12

یمن میں ہیضے کی وباء دوبارہ پھیل سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد کی جانب سے یمنی ہسپتالوں کیلئے ایندھن، پانی کے پمپس اور امدادی سامان روکنے کی وجہ سے خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں ہیضے کی وباء دوبارہ ... مزید

Records 10486 To 10500 (Total 24905 Records)