Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 704

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پی ٹی سی ایل نے عطیہ خون کا ملک گیر ریکارڈ قائم کر دیا

جمعہ 17 نومبر 2017 19:50

پی ٹی سی ایل نے عطیہ خون کا ملک گیر ریکارڈ قائم کر دیا

محفوظ خون کی فراہمی دنیا بھر میںایک چیلنج ہے جس کی وجہ سے خون کا عطیہ تمام عطیات میں سب سے قیمتی سمجھا جاتا ہے ۔ بد قسمتی سے پاکستان خون دینے والوں کی کمی کا شکار ہے۔ اس صورت حال کی وجہ سے پی ٹی سی ایل ... مزید

دنیا میں 210 ملین سے زائد افراد  پھیپھڑوں اورسانس کے امراض میں مبتلا ..

جمعہ 17 نومبر 2017 17:26

دنیا میں 210 ملین سے زائد افراد پھیپھڑوں اورسانس کے امراض میں مبتلا ہیں،پروفیسر ڈاکٹر نثار رائو

نامور ماہر طب ڈاکٹر نثار رائو نے کہا ہے کہ دنیا میں 210 ملین سے زائد افراد پھیپھڑوں اورسانس کے امراض میں مبتلا ہیں،آلود ماحول اور تمباکو نوشی کے استمال سے یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار ... مزید

انسداد پولیو مہم،20 نومبر سے شروع ہو گی،

جمعہ 17 نومبر 2017 16:56

انسداد پولیو مہم،20 نومبر سے شروع ہو گی،

کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 نومبر سے شروع ہو نے والی انسداد پولیو مہم کو موثر بنانے کے لئے مربوط کوششیں کریںاور اس بات کویقینی بنائیں کہ مہم کی کارکردگی سے ہر ... مزید

ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ریلی

جمعہ 17 نومبر 2017 16:56

ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ریلی

ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی،ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے اپنے خطاب میں کہاکہ پولیو موذی مرض ہے پھولوں جیسے بچوں کو اس سے محفوظ لے کر دم لیں گے۔ تفصیلات کے ... مزید

ہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ..

جمعہ 17 نومبر 2017 15:01

ہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرسیدذوالفقارحسین جعفری منعقدہوا

ہیلتھ کونسل کمیٹی رورل ہیلتھ سنٹرکاہنہ نوکا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرسیدذوالفقارحسین جعفری منعقدہوا،جس میں مختلف نقات پر مشاورت کی گئی جن نقات پرمشاورت کی گئی ان میں فیڈنگ کارنر کے لئے فرنیچرکی ... مزید

سوڈا مشروبات کا استعمال جگرکے کئی امراض کیوجہ بن سکتا ہے،ما ہرین امراض

جمعہ 17 نومبر 2017 13:14

سوڈا مشروبات کا استعمال جگرکے کئی امراض کیوجہ بن سکتا ہے،ما ہرین امراض

بچوں اورنوجوانوں میں سوڈا مشروبات کا استعمال بڑھتاجارہاہے اور اب اس سے جگر پرچربی کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو آگے چل کر جگرکے کئی امراض کیوجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ میٹھے مشروبات ... مزید

ا قبال زون کی یونین کونسلوں میں چیکنگ کے دوران128 مقامات پر ایڈیس لاروا ..

جمعہ 17 نومبر 2017 12:39

ا قبال زون کی یونین کونسلوں میں چیکنگ کے دوران128 مقامات پر ایڈیس لاروا پایا گیا جسے فوری تلف کر دیا گیا

جوائنٹ رجسٹرار کو آپریٹو نثار احسن زیدی نے ایڈمنسٹریشن اقبال ٹا ئو ن زون کے کمیٹی روم میںانسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئیکہا ہے کہ حکومتی ہدایت پرا قبال ٹا ئون زون کے تمام ... مزید

ضلع سرگودہا میں قومی انسداد پولیو مہم کے 20سے 22نومبر تک جاری رہے گی

جمعہ 17 نومبر 2017 12:25

ضلع سرگودہا میں قومی انسداد پولیو مہم کے 20سے 22نومبر تک جاری رہے گی

ضلع سرگودہا میں قومی انسداد پولیو مہم کے 20سے 22نومبر تک جاری رہے گی ۔ اس پولیو مہم کے دوران ضلع سرگودہا میں پانچ لاکھ 77ہزار 751بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیاگیا ۔ انسداد پولیو نیشنل ... مزید

ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب

جمعرات 16 نومبر 2017 14:39

ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے، امریکی ماہرین امراض قلب

امریکہ کے ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے دل کو نقصان پہنچتاہے اسلئے ناشتہ ہمیشہ کرنا چاہئے کیونکہ اس سے جسم میں ہونے والے تعمیری و تخریبی عمل یعنی میٹا بولزم کو بڑی مدد ملتی ہے۔ امریکن ... مزید

امراض قلب سمیت مختلف ادویات مارکیٹ سے غائب ہونے کیخلاف سمیت 2تحاریک ..

جمعرات 16 نومبر 2017 13:05

امراض قلب سمیت مختلف ادویات مارکیٹ سے غائب ہونے کیخلاف سمیت 2تحاریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

امراض قلب سمیت مختلف ادویات مارکیٹ سے غائب ہونے اور ٹف ٹائلز منصوبوں میں ناقص میٹیریل کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں 2تحاریک التوائے کار جمع کروا دی گئیں ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر محمد سبطین خان ... مزید

سماجی رابطوں میں کمزوری صحت خراب کرتی ہے‘ تحقیق

جمعرات 16 نومبر 2017 13:05

سماجی رابطوں میں کمزوری صحت خراب کرتی ہے‘ تحقیق

سماجی و معاشرتی رابطوں میں کمزوری اور صلاحیت کا نہ ہونا ڈپریشن، یاسیت اور دیگر ذہنی عارضوں کی وجہ بنے کے ساتھ جسمانی صحت کی خرابی کی بھی اہم وجہ بن سکتا ہے۔ذہنی تنا اور تنہائی اگرچہ سماجی روابط کی ... مزید

فاطمید فائونڈیشن کے زیراہتمام عطیہ خون کیمپس کاانعقاد

جمعرات 16 نومبر 2017 12:19

فاطمید فائونڈیشن کے زیراہتمام عطیہ خون کیمپس کاانعقاد

فاطمیدفائونڈیشن کے زیراہتمام پی ٹی سی ایل میں عطیہ خون کیمپس کاانعقادکیا گیا۔ بلڈ کیمپس پشاورہیڈکوارٹر، بورڈ بازار، ورسک روڈ،خیبربازاراوراس کے علاوہ صوابی اورچارسدہ پی ٹی سی ایل آفس میں لگائے ... مزید

منشیات کی جانب راغب کرنے والے عوامل کاسدباب وقت کا اہم تقاضا ہے، ہمدرد ..

جمعرات 16 نومبر 2017 11:34

منشیات کی جانب راغب کرنے والے عوامل کاسدباب وقت کا اہم تقاضا ہے، ہمدرد شوریٰ

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شوریٰ ہمدرد پشاور کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز سروسز کلب پشاورمیں ’’نوجوانوں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان اور اس کا نفسیاتی پسِ منظر‘‘کے عنوان سے منعقدہوا۔ ... مزید

تھیلی سیمیا کے اضافہ نے تشویشناک شکل اختیار کر لی ہے ، اعجاز علی

جمعرات 16 نومبر 2017 11:34

تھیلی سیمیا کے اضافہ نے تشویشناک شکل اختیار کر لی ہے ، اعجاز علی

حمزہ فائونڈیشن ویلفیئر ہسپتا ل و فری بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز کے چیئرمین اور انٹرنیشنل تھیلی سیمیا فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اعجاز علی خان نے کہا ہے کہ تھیلی سیمیا بیلٹ پر واقع ہونے کی وجہ سے ... مزید

الحمرا میڈیکل سینٹر میں مختلف امراض کیلئے مفت طبی کیمپ 19نومبر کو لگایا ..

بدھ 15 نومبر 2017 16:49

الحمرا میڈیکل سینٹر میں مختلف امراض کیلئے مفت طبی کیمپ 19نومبر کو لگایا جائے گا

شہر کے معروف معیاری الحمرا میڈیکل سینٹر محمد علی سوسائٹی میں ذیابطیس سے آگاہی کے بارے میں سیمینار اور مفت معیاری طبی ٹیسٹ 19نومبر اتوار صبح 10 بجے سے 1 بجے دن تک ہوگا ۔ کیمپ میں اسپیشلسٹ ڈاکٹر منصور، ... مزید

Records 10546 To 10560 (Total 24906 Records)