Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 706

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ذیابیطس کے اسباب میں موٹاپا‘ تمباکو نوشی اور ورزش نہ کرنا شامل ہیں، ..

پیر 13 نومبر 2017 16:20

ذیابیطس کے اسباب میں موٹاپا‘ تمباکو نوشی اور ورزش نہ کرنا شامل ہیں، ڈاکٹر عبدالمجید

چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسرقصور ڈاکٹر عبدالمجید نے کہا ہے کہ دنیابھرمیں بوڑھے اورموٹاپے کا شکار افرادکی تعداد میں ہونیوالے تیزی سے اضافے نے ذیابیطس کو عالمی سطح پر عوامی صحت کیلئے ایک بڑامسئلہ بنادیاہے‘ ... مزید

سفید موتیے کا فری آئی کیمپ کل راولپنڈی میں منعقد ہو گا

پیر 13 نومبر 2017 14:45

سفید موتیے کا فری آئی کیمپ کل راولپنڈی میں منعقد ہو گا

سفید موتیے کا فری آئی کیمپ کل منگل14نومبر کو راولپنڈی میں منعقد ہو گا اس موقع پر ماہر امراض چشم کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی ،فری لیبارٹری ٹیسٹ و فری لینس فراہم کیے جائیں گے ۔سفید موتیے کے فری ... مزید

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

پیر 13 نومبر 2017 14:19

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ نوید بٹ نے نیچرل مسٹر اولمپیا میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے نیچرل مسٹر اولمپیا میں نوید ... مزید

دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پیر 13 نومبر 2017 13:22

دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس کا عا لمی د ن کل کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے صحت کے نجی و سرکاری شعبوں کے زیر اہتمام خصوصی کانفرنسز ، سیمینارز، ورکشاپس او رواکس کا اہتمام کیا جائے گا جس ... مزید

برطانیہ، بالغ آبادی میں موٹاپے کا شکار افراد کا تناسب63 فیصد تک پہنچ ..

پیر 13 نومبر 2017 13:11

برطانیہ، بالغ آبادی میں موٹاپے کا شکار افراد کا تناسب63 فیصد تک پہنچ گیا، رپورٹ

آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ نے اپنی جاری کی گئی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ تمام مغربی یورپی ممالک میں سے برطانیہ میں فربہ شہریون کا تناسب سب سے زیادہ ہے جہاں کی بالغ آبادی میں ... مزید

مریضوں کو علاج کی سہولیات مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے‘ ڈاکٹر شاد ..

پیر 13 نومبر 2017 12:05

مریضوں کو علاج کی سہولیات مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے‘ ڈاکٹر شاد علی

خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صحت ڈاکٹر شادعلی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے سرکاری ہسپتالوںکو صحت کے تمام تر سہولیات فراہم کررہے ہیں جس کی بدولت ہسپتال آنے والے مر یض مستفید ہورہے ہیں ڈاکٹروں ... مزید

شو گر کے عالمی دن کے موقع پر  لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام

ہفتہ 11 نومبر 2017 23:02

شو گر کے عالمی دن کے موقع پر لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام

شو گر کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی دارلحکومت لاہورمیں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس سلسلے میں شہر کے مختلف ہسپتالو ں میں شوگر کے مرض سے بچائو کے لیے آگاہی واک منعقد کرنے کیساتھ ساتھ سیمینار ... مزید

پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں ..

جمعہ 10 نومبر 2017 12:58

پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں سپرے مکمل

ڈینگی کے خاتمے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ نے خیبربازارمیں سپرے کاکام مکمل کرلیاہے۔ خیبرپختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے رہنما شیرزادہ خان نے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے ... مزید

خشک سردی کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد ..

جمعرات 9 نومبر 2017 15:17

خشک سردی کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریوں کا سامنا

خشک سردی کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بیماریوںکی وجہ سے کلینکس اور ... مزید

پولیوفری پاکستان مشن کے تحت پولیومہم کاہنہ میںزوروشورسے جاری

جمعرات 9 نومبر 2017 14:36

پولیوفری پاکستان مشن کے تحت پولیومہم کاہنہ میںزوروشورسے جاری

یونین کونسل 247/248کاہنہ نووپرانا کاہنہ میں پولیو مہم جاری ہے،جس میں پانچ سال تک کے تمام بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کی ٹیمیں گھرگھرمہم میں بچوں کوویکسینیٹ کررہی ہیں،یونین کونسل میں تقریبا 17000بچوں ... مزید

سموگ سے متاثرہ افراد کے علاج و معالجے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل

جمعرات 9 نومبر 2017 12:27

سموگ سے متاثرہ افراد کے علاج و معالجے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل

قصورمیں سموگ سے متاثرہ افراد کے علاج و معالجے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل ہیں،پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورمیں سموگ سے متاثرہ افراد کے علاج و معالجے کیلئے شعبہ ... مزید

انار مکمل غذائیت سے بھرپور پھل ہے،ما ہر طب

جمعرات 9 نومبر 2017 12:27

انار مکمل غذائیت سے بھرپور پھل ہے،ما ہر طب

پاکستان اور افغانستان میں پائے جانیوالے شیریں انارکی مثال کہیں نہیں ملتی اس وقت انارکا موسم ہے جس کاشمارپسندیدہ پھلوں میں ہوتاہے‘ انار ذائقے میں جتنالذیذاور رسیلاہوتاہے اتناہی صحت کیلئے بھی مفیدہوتاہے۔ان ... مزید

حکیم انقلاب میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں طب مفرداعضاء کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ..

بدھ 8 نومبر 2017 16:59

حکیم انقلاب میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں طب مفرداعضاء کی تعلیم وتربیت کے ساتھ حجامہ کی فری کلاسیں شروع

حکیم انقلاب میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں طب مفرداعضاء کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ سنت نبویؐکو زندہ رکھنے کے لیے حجامہ کی فری کلاسیں شروع ہیں حکیم محمد احمد ہرجمعہ اور اتوار کو باقاعدہ حجامہ کا لیکچر دیتے ... مزید

ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبرکو منایا جائے گا

بدھ 8 نومبر 2017 16:09

ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبرکو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبرکو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،وزارت صحت پنجاب ،ذیا بیطس فائونڈیشن پاکستان ، اسلامک ... مزید

اوگی میں انسداد پولیو مہم 20 نومبر سے شروع ہو گی، علماء سے تعاون کی اپیل

بدھ 8 نومبر 2017 14:58

اوگی میں انسداد پولیو مہم 20 نومبر سے شروع ہو گی، علماء سے تعاون کی اپیل

اسسٹنٹ کمشنر اوگی نوشیروان خان نے کہا ہے کہ چار روزہ انسداد پولیو مہم 20 نومبر سے شروع ہو گی جس کی کامیابی کیلئے علماء کرام اور دیگر سماجی شخصیات تعاون کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نے تحصیلدار ... مزید

Records 10576 To 10590 (Total 24906 Records)