Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 707

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خالص ریشم حرام مغز کا علاج کر سکتا ہے، طبی ماہرین

منگل 7 نومبر 2017 14:57

خالص ریشم حرام مغز کا علاج کر سکتا ہے، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کیڑے کے تیار کردہ خالص ریشم سے حرام مغزکا علاج ممکن ہے۔ سکاٹ لینڈ کی ایبرڈین یونیورسٹی کے ڈاکٹر وین لونگ ہانگ کہتے ہیں کہ ریشم پر تجربات کے دوران کچھ ایسے انکشافات ہوئے ہیں ... مزید

فرنچ فرائیز میں کینسر کا سبب بننے والے مادے کی موجودگی کا شبہ ہے، ماہرین

منگل 7 نومبر 2017 14:57

فرنچ فرائیز میں کینسر کا سبب بننے والے مادے کی موجودگی کا شبہ ہے، ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ فرنچ فرائیز میں کینسر کا سبب بننے والے مادے کی موجودگی کا شبہ ہے۔ امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کے مطابق آلو کے چپس ہر چھوٹے بڑے شخص کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ہیں ... مزید

لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم پردہشتگرد حملہ، اہلکار محفوط رہے

منگل 7 نومبر 2017 13:17

لوئر دیر میں انسداد پولیو ٹیم پردہشتگرد حملہ، اہلکار محفوط رہے

لوئر دیر میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کے قریب دھماکہ کردیا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح لوئر دیر کے نواحی علاقے عارف کلے میں نامعلوم شدت پسندوں نے انسدادا پولیو ٹیم ... مزید

آلودگی لاکھوں افراد میں گردے کے امراض کا سبب ہے، تحقیق

منگل 7 نومبر 2017 13:12

آلودگی لاکھوں افراد میں گردے کے امراض کا سبب ہے، تحقیق

ایک جدید امریکی طبی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی ہر سال پوری دنیا میں 17 لاکھ افراد کو گردے سے متعلق امراض میں مبتلا کرنے کا سبب بنتی ہے۔امریکا کے شہر سینٹ لوئس میں طبی ماہرین نے انکشاف ... مزید

چھینک 25 فٹ دور تک پہنچ سکتی ہے۔ گہرے سانس لینے سے چھینک کو روکا جا سکتاہے

پیر 6 نومبر 2017 23:42

چھینک 25 فٹ دور تک پہنچ سکتی ہے۔ گہرے سانس لینے سے چھینک کو روکا جا سکتاہے

محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے پانچ روزہ ..

پیر 6 نومبر 2017 16:21

محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے پانچ روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ شروع

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ضلع جھنگ کی تمام تحصیلوں کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے پانچ روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ ... مزید

صفائی کی بدولت متعدد بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ،شاہین احسان مغل

پیر 6 نومبر 2017 15:49

صفائی کی بدولت متعدد بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ،شاہین احسان مغل

صفائی نصف ایمان ہے ، جتنا زیادہ صفائی کا نظام مربوط ہو گا ،اتنا ہی معاشرہ صحتمند ہو گا ، صفائی کے نظام سے معاشرے کی بہت سی ناہمواریوں کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی ، صفائی کی بدولت بہت ساری موذی بیماریوں ... مزید

نزلہ، زکام کے مریض صحت مند لوگوں سے میل جول کم کریں، طبی ماہرین

پیر 6 نومبر 2017 15:43

نزلہ، زکام کے مریض صحت مند لوگوں سے میل جول کم کریں، طبی ماہرین

ماہر امراض ناک ، کان و گلہ پروفیسر ڈاکٹر اسلم نے کہاہے کہ شہری موسمی فلو سے نہ گھبرائیںاور محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے خود کو مرض سے دور رکھیں۔یہاں ایک انٹرویو میں انہوں ... مزید

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

پیر 6 نومبر 2017 14:36

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ،مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کو خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں پولیو ... مزید

والدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

پیر 6 نومبر 2017 13:47

والدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ والدین بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے بھاپ کا استعمال کریں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسم سرمااور خزاں میں بچے خصوصاً شیر خوار نزلہ ، زکام، گلے اور ناک ، کان کی سوزش ... مزید

بریسٹ کینسر سے آگاہی اوراحتیاطی تدابیراختیار کرنے کے بارے میں واک ..

پیر 6 نومبر 2017 13:20

بریسٹ کینسر سے آگاہی اوراحتیاطی تدابیراختیار کرنے کے بارے میں واک کا انعقاد

حکومت پنجاب کی ہدایات پر بریسٹ کینسر سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیراہتمام آگاہی واک منعقد کی گئی جس کی قیادت ارکان صوبائی اسمبلی حاجی خالد سعید، ... مزید

سموگ کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں‘پروفیسر عرفان ..

پیر 6 نومبر 2017 13:13

سموگ کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں‘پروفیسر عرفان احمد

امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ پروفیسر عرفان احمد نے کہا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ما حولیاتی آلودگی نے ہر ... مزید

چیچہ وطنی‘سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ ..

پیر 6 نومبر 2017 13:12

چیچہ وطنی‘سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری بلڈ گروپنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

سماجی تنظیم دی لائف ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فری بلڈ گروپنگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا،سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری شیخ علی رضا نے بتایا کہ بلاک نمبر12کی کیمبرج اکیڈمی میں لگائے گئے کیمپ میںمجموعی ... مزید

سوسائٹی آف ہیپاٹالوجی کی 17ویں کانفرنس اختتام پذیر

پیر 6 نومبر 2017 12:52

سوسائٹی آف ہیپاٹالوجی کی 17ویں کانفرنس اختتام پذیر

پشاور میں پاکستان سوسائٹی آف ہیپاٹالوجی کی تین روزہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی جس میں ملک بھر سے ماہرین جگر نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ماہرین نے اپنے مقالہ جات پیش کئے جس میں ملک بھر کے مختلف ہسپتالوں ... مزید

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بریسٹ کینسرکا شکار ہو رہی ہیں اس ..

ہفتہ 4 نومبر 2017 21:34

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بریسٹ کینسرکا شکار ہو رہی ہیں اس مرض میں اضافہ تشویشناک ہے،ماہرین

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد بریسٹ کینسرکا شکار ہو رہی ہے اور اس مرض میں اضافہ تشویشناک صورت اختیار کرتا جارہا ہے ،ملک بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کو بریسٹ کینسر لاحق ہے ،بروقت تشخص کی ... مزید

Records 10591 To 10605 (Total 24905 Records)