Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 711

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اکثر مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس سے زیادہ آرام کی ضرورت ہوتی ہے، برطانوی ..

منگل 24 اکتوبر 2017 14:23

اکثر مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس سے زیادہ آرام کی ضرورت ہوتی ہے، برطانوی طبی ماہرین

برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ زیادہ تر مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس تجویز کرنے کے بجائے انھیں آرام کرنے کا مشورہ دیا جانا چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کا کہنا ہے کہ ... مزید

لہسن قدرتی اینٹی بائیوٹک ‘ کھانسی، نزلہ اور زکام سمیت متعددبیماریوں ..

منگل 24 اکتوبر 2017 12:24

لہسن قدرتی اینٹی بائیوٹک ‘ کھانسی، نزلہ اور زکام سمیت متعددبیماریوں سے محفوظ

لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔انسان قدیم زمانوں سے لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے قدیم رومن، مصری، ایرانی،عرب، چائینز اور دنیا کی مختلف اقوام نے ... مزید

بازار سے گرما گرم کھانا شاپر بیگ میں لانا کینسرکو دعوت دینے کے مترادف ..

پیر 23 اکتوبر 2017 21:33

بازار سے گرما گرم کھانا شاپر بیگ میں لانا کینسرکو دعوت دینے کے مترادف ہے‘ پاکستان میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کو چھاتی کا کینسر لاحق ہونے کا خدشہ ہے، بچے کو اپنا دودھ نہ پلانا‘ شادی کے بعد بچوں کا ..

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بازارسے گرما گرم کھانا شاپر بیگ میں ڈال کر لانا کینسر کو دعوت دینے کے مترادف ہے ، شاپر بیگ میںگرم اشیاء ڈالنے سے پلاسٹک کے مضر اجزاء پگھل کر کھانے میں شامل ہو جاتے ہیں ... مزید

سجاول میں ہیپاٹائٹس کے مرکز پر ادویات کی قلت سے مریض دربدر ہوکررہ گئے

پیر 23 اکتوبر 2017 21:21

سجاول میں ہیپاٹائٹس کے مرکز پر ادویات کی قلت سے مریض دربدر ہوکررہ گئے

سجاول میں ہیپاٹائٹس کے مرکز پر ادویات کی قلت سے مریض دربدر ہوکررہ گئے ہیں ،مریضوں کا کہناہے کہ تعلقہ اسپتال سجاول میں ہیپاٹائٹس کے سینٹرمیں بی اور سی کی ادویات نہیں مل رہی ہیں جس سے انہیں پریشانی ... مزید

دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل بھرپور طریقے سے منایا جائیگا

پیر 23 اکتوبر 2017 21:00

دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل بھرپور طریقے سے منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل 24اکتوبر کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، محکمہ صحت ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ،سپیشلائزڈ ہیلتھ ... مزید

چکن گنیا کی تشخیص و علاج کیلئے مریضوں سے ہر ممکن تعاون کیا جائے، جان ..

پیر 23 اکتوبر 2017 20:38

چکن گنیا کی تشخیص و علاج کیلئے مریضوں سے ہر ممکن تعاون کیا جائے، جان محمد بلوچ

چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے کہا ہے کہ چکن گنیا کی تشخیص و علاج کیلئے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، صحت و صفائی کے حوالے سے بلدیہ ملیر میں ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات ... مزید

فوڈ ہیلتھ ٹیموں کی کارروائی، 110 مضر صحت سوڈ ا واٹر کی بوتلیں اور 29 پیکٹ ..

پیر 23 اکتوبر 2017 20:35

فوڈ ہیلتھ ٹیموں کی کارروائی، 110 مضر صحت سوڈ ا واٹر کی بوتلیں اور 29 پیکٹ گٹکا ضبط

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی فوڈ ہیلتھ ٹیموں نے 110 مضر صحت سوڈ ا واٹر کی بوتلیں اور 29 پیکٹ گٹکا ضبط کر کے مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ آئی سی ٹی کے ترجمان کے مطابق فوڈ ہیلتھ ... مزید

لاکھوں افراد کی موت کا سبب آلودہ ماحول، 90فیصد ہلاکتیں غریب اور کم ..

پیر 23 اکتوبر 2017 20:19

لاکھوں افراد کی موت کا سبب آلودہ ماحول، 90فیصد ہلاکتیں غریب اور کم ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہیں،پاکستان ،چین، بھارت ، بنگلہ دیش اور مڈغاسکر میں اموات کی تعداد ایک تہائی ہے،تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

آلودہ ماحول لاکھوں افراد کی اموات کا سبب بن رہا ہے، 90فیصد ہلاکتیں غریب اور کم ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہیں، پاکستان ،چین، بھارت ، بنگلہ دیش اور مڈغاسکر میں اموات کی تعداد ایک تہائی ہے۔ آلودگی ... مزید

میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار

پیر 23 اکتوبر 2017 20:16

میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ایک ماڈل ایمرجنسی بنانے کا پی سی ون تیار کر لیا، منصوبے پر 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔بتایا گیا ہے کہ میو ہسپتال کی ایمرجنسی کو ایک ماڈل اور بین ... مزید

تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا 14 سالہ بیٹی چند سال قبل فوت ہو گئی، دو بچوں ..

پیر 23 اکتوبر 2017 20:13

تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا 14 سالہ بیٹی چند سال قبل فوت ہو گئی، دو بچوں کی صحت ابتر ہے ، نصرالدین

ضلع پشین کے علاقے گوال کے رہائشی نصرالدین نے حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کے تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا دو بچوں کے علاج معالجے کے سلسلے میں ان کی مالی امداد کی جائے تاکہ ان کے بچوں کی جانیں ... مزید

دنیا بھرمیں چھاتی کے سرطان کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ..

پیر 23 اکتوبر 2017 20:09

دنیا بھرمیں چھاتی کے سرطان کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے‘ پاکستان میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون میں مرض کے لاحق ہونے کا خدشہ ہے‘ پروفیسر ڈاکٹر کامران چوہدری

شعبہ سرجیکل یونٹ III جناح ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں چھاتی کے سرطان کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے‘ پاکستان میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون ... مزید

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کیلئی ملک گیر پنک ربن مہم جاری

پیر 23 اکتوبر 2017 20:01

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کیلئی ملک گیر پنک ربن مہم جاری

چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ویمن امپاورمنٹ کی طرف سے ایک ماہ پر مشتمل ملک گیر پنک ربن مہم کے دوران پیر کو فیصل مسجد کو پنک رنگ کے برقی قمقموں سے سجایا گیا، ... مزید

آئی سپیشلسٹ کی غفلت، غلط آپریشن سے مریضہ کی آنکھ ضائع ،

پیر 23 اکتوبر 2017 17:08

آئی سپیشلسٹ کی غفلت، غلط آپریشن سے مریضہ کی آنکھ ضائع ،

سینئر ترین آئی سپیشلسٹ کی غفلت غلط آپریشن سے مریضہ کی آنکھ ضائع لواحقین کا دس ملین روپے کے ہرجانے کا نوٹس تفصیل کے مطابق مقامی ہسپتال سینئر ترین آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد سلطان نے چند ماہ قبل چک ... مزید

بصارت سے محروم بچوں کی ذہنی نشونما کیلئے تقریب کا اہتمام

پیر 23 اکتوبر 2017 13:46

بصارت سے محروم بچوں کی ذہنی نشونما کیلئے تقریب کا اہتمام

سفید چھڑی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے پشاور کے گورنمنٹ انسٹیٹیو ٹ برائے نابینا افراد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں نے خصوصی خاکوں اور سٹیچ پر فارمنس کے ذریعے سفید چھڑی کی اہمیت ... مزید

پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پیر 23 اکتوبر 2017 13:41

پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائیگا،اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، محکمہ صحت ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب،ای ... مزید

Records 10651 To 10665 (Total 24906 Records)