Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 714

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

طلباء صرف رجسٹرڈ میڈیکل کالجز میں داخلہ لیں، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ..

پیر 16 اکتوبر 2017 14:09

طلباء صرف رجسٹرڈ میڈیکل کالجز میں داخلہ لیں، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے طلباء کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف رجسٹرڈ میڈیکل کالجز میں داخلہ لیں۔ پی ایم ڈی سی کے حکام نے بتایا کہ طلباء اور والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالجوں میں داخلہ سے قبل پی ... مزید

تعلیم کے میدان میں ایک سال زندگی میں11 ماہ کا اضافہ کرتا ہے،

پیر 16 اکتوبر 2017 13:36

تعلیم کے میدان میں ایک سال زندگی میں11 ماہ کا اضافہ کرتا ہے،

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہر ایک سال گزارنے سے انسان کی زندگی میں اوسطاً 11 ماہ کا اضافہ ہوتا ہے۔محققین نے کہا ہے کہ انسان اوسط سے زیادہ ہر ایک کلو گرام وزن کے بدلے اپنی دو ماہ کی ... مزید

جے یو آئی تحصیل رستم نے فری ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

پیر 16 اکتوبر 2017 13:02

جے یو آئی تحصیل رستم نے فری ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

جے یو آئی تحصیل رستم نے فری ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ، ایمبولینس 24گھنٹے مفت سروس دیگی، اس سلسلے میں قمر آباد نواں کلی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے جے یو آئی کے سابق سینیٹر راحت حسین، ... مزید

صحت بارے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ، ڈاکٹر محمدیوسف یوسفزئی

پیر 16 اکتوبر 2017 12:08

صحت بارے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ، ڈاکٹر محمدیوسف یوسفزئی

خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یو سفزئی نے کہا ہے کہ اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہاتھ دھونا بھی بہترین سنت ہے اور صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ہمیں اپنی زندگی کا پسندیدہ عمل بنانا ہوگا، واش روم کے بعد ... مزید

لیڈی ایچ ہسپتال میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی واک کا انعقاد

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 19:27

لیڈی ایچ ہسپتال میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی واک کا انعقاد

خواتین میں چھاتی کے سرطان کی روک تھام اور نومولود بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت اجاگر کرنے اور خواتین میں اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے لیڈی ایچ سن ہسپتال میں گذشتہ روز آگاہی واک کا اہتمام ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے مرض آسٹیوپروسس سے ..

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:23

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے مرض آسٹیوپروسس سے آگاہی کا عالمی دن 20اکتوبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے بھر بھرے پن کے مرض آسٹیوپروسس سے آگاہی کا عالمی دن 20اکتوبر کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ہڈیوں کے بھربھرے پن کے مرض آسٹو پروسس کے متعلق عوامی شعور اجاگر ... مزید

سمندری سانپ سے حاصل مواد سرطان کو روکنے میں مددگار

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 14:08

سمندری سانپ سے حاصل مواد سرطان کو روکنے میں مددگار

روسی محققین نے کہاہے کہ انہوں نے سمندری سانپ سے نکالے گئے ایسے مواد کا انکشاف کیا ہے جس کے ذریعے چھاتی کے سرطان کو بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے جو خواتین میں پایا جانے والا ایک خطرناک ترین سرطان ہے،روسی ... مزید

رنگ گورا کرنے والی جعلی کریمیں جلد ی امراض کا باعث بنتی ہیں، جلد کوتازہ ..

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:34

رنگ گورا کرنے والی جعلی کریمیں جلد ی امراض کا باعث بنتی ہیں، جلد کوتازہ رکھنے کیلئے پانی زیادہ مقدار میں پینا چاہیے ، طبی ماہرین

ماہرین امراض جلد نے کہا ہے کہ پاکستان میں 35سے 40فیصد افرادجلد کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں جس میں بتدر یج اضافہ ہوتا جارہا ہے،غربت، تعلیم کی کمی ،موسمیاتی تبدیلیاں ، موسم کے مطابق کپڑوں کا نہ پہننا ... مزید

شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں فیکلٹی ٹی روم کا افتتاح

جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:59

شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں فیکلٹی ٹی روم کا افتتاح

شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں عرصہ دراز سے بند فیکلٹی ٹی روم کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا جس کا افتتاح پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور نے کیا ۔ اسی حوالے ... مزید

ہسپتالوں میں ہیلتھ کونسلوں کیلئے مختص فنڈزکااستعمال مکمل شفافیت کے ..

جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:24

ہسپتالوں میں ہیلتھ کونسلوں کیلئے مختص فنڈزکااستعمال مکمل شفافیت کے تحت کیا جائے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اور تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات کو تاکید کی ہے کہ ہیلتھ کونسلوں کیلئے مختص فنڈز سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے متعلقہ ہسپتالوں میں ضروری ... مزید

خود کلامی پاگل پن نہیں،

جمعہ 13 اکتوبر 2017 11:22

خود کلامی پاگل پن نہیں،

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ خود کلامی پاگل پن نہیں بلکہ ذہن اور یادداشت میں مثبت کردار ادا کرتی ہے، خود سے باتیں کرنا بالکل نارمل اور عام سی بات ہے، ایسے لوگوں کا دماغ بالکل درست ہوتا ہے اور انہیں ... مزید

ہڈیوں کا بھربھرا پن کے بنیادی اسباب کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا ..

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:27

ہڈیوں کا بھربھرا پن کے بنیادی اسباب کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا مشروبات کا زیادہ استعمال ہے‘ حکماء

موجودہ دور میں ہڈیوں کے امراض میں اضافہ کی بنیادی وجہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا مشروبات وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام آسٹیو ... مزید

دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 15:27

دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا۔اس موقع پر مختلف شہروں میں طبی ، سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے خصوصی سیمینار ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا اہتمام ... مزید

آئندہ نسل کوتھیلیسیمیا سے پاک معاشرہ دینے کے لئے اقدامات کرناہوںگے ..

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:42

آئندہ نسل کوتھیلیسیمیا سے پاک معاشرہ دینے کے لئے اقدامات کرناہوںگے ، محمدحلیم

فرنٹیئرفائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمدحلیم نے کہاہے کہ تھیلیسیمیامیں اضافہ کی وجوہات کوختم کرناہوگا،اس کے بغیراس موروثی مرض کے خاتمہ کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،عوام میں عطیات خون کے ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی مریضوں کو نئی ویل چیئرز مہیا کر دی گئی، ..

جمعرات 12 اکتوبر 2017 12:28

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی مریضوں کو نئی ویل چیئرز مہیا کر دی گئی، پیدل راستہ کے ساتھ باقاعدہ جگہ بھی بنا دی گئی

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی مریضوں کو نئی ویل چیئرز مہیا کر دی گئی جس کیلئے پیدل راستہ کے ساتھ باقاعدہ جگہ بنا دی گئی جہاں سے مریض کو گاڑی سے اترتے ہی ضروت مند مریض کو ویل چیئرز مہیا کی جائے گی۔ ... مزید

Records 10696 To 10710 (Total 24906 Records)