Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 718

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

درجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں ..

جمعرات 28 ستمبر 2017 13:56

درجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ، تحقیق

درجہ حرارت اور ہوا کے دبائو میں اچانک کمی بیشی اور فضائی آلودگی میں اضافہ دل کے دورے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ یہ بات کینیڈا کی یونیورسٹی دی شربروک میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ۔ تحقیق میں ... مزید

سکول پرنسپل اور اساتذہ کے لئے ڈینگی سے بچائو کے لئے آگاہی سیمینار

جمعرات 28 ستمبر 2017 13:07

سکول پرنسپل اور اساتذہ کے لئے ڈینگی سے بچائو کے لئے آگاہی سیمینار

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سکولوں کے پرنسپل اور اساتذہ کیلئے ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پشاور محمد مغیث ثنا ء اللہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ... مزید

پشاور، ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈینگی وائرس ..

بدھ 27 ستمبر 2017 16:38

پشاور، ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈینگی وائرس آگاہی کے حوالے سے تربیتی پروگرام کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈینگی وائراس اگاہی کے حوالے سے تربیتی پروگرام نشتر ہال پشاور میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں سکولوں کے میل و فیمل پرنسپلزاور اساتذہ نے شرکت ... مزید

الا حسان آئی ہسپتال ویلفیئر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں ثناء اللہ ..

بدھ 27 ستمبر 2017 16:22

الا حسان آئی ہسپتال ویلفیئر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں ثناء اللہ خان کاکڑ صدر، محمد اشفاق جنرل سیکرٹری منتخب

الا حسان آئی ہسپتال ویلفیئر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے، جس میں ثناء اللہ خان کاکڑ صدر اور محمد اشفاق میاں جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے،گزشتہ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے ... مزید

روزانہ پیدل چلنے سے موت قریب نہیں آتی، تحقیق

بدھ 27 ستمبر 2017 15:20

روزانہ پیدل چلنے سے موت قریب نہیں آتی، تحقیق

ہفتے میں 150 منٹ تک ورزش یا جسمانی مشقت قبل ازوقت موت کو دور کرتی ہے اور کئی امراض سے بچاتی ہے۔تحقیق کے مطابق ہفتے میں 5 دن صرف 30 منٹ روزانہ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت کو بہت حد تک ٹالا جاسکتا ہے اور ایک ... مزید

کوئٹہ میں خشک سردی آتے ہی گلیاور سینہ کے امراض بڑھ گئے

بدھ 27 ستمبر 2017 15:13

کوئٹہ میں خشک سردی آتے ہی گلیاور سینہ کے امراض بڑھ گئے

کوئٹہ میں موسم سرما آتے ہی رات کو اے سی اور پنکھے بند ہوگئے اور کمبل نکل آئے۔ شہر میں خشک سردی آتے ہی گلے اور سینہ کے امراض بھی بڑھ گئے ۔کوئٹہ میں15 ستمبر کے بعد موسم میں تبدیلی آنا شروع ہوجاتی ... مزید

ورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں منایاجائیگا

بدھ 27 ستمبر 2017 13:52

ورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں منایاجائیگا

:پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے پرسوں 29 ستمبر بروزجمعہ کو منایاجائیگا۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، انسٹیٹیوٹس آف کارڈیالوجی، ہارٹ سیور فائونڈیشن اور بعض ... مزید

یوم عاشورتک تعزیہ ، علم ، ذوالجناح کے جلوسوں اور مجالس میں چادر اوڑھ ..

بدھ 27 ستمبر 2017 13:42

یوم عاشورتک تعزیہ ، علم ، ذوالجناح کے جلوسوں اور مجالس میں چادر اوڑھ یا جیکٹس پہن کر شامل نہ ہونے کی ہدایت

حفاظتی انتظامات اور سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کے تحت یوم عاشور تک تعزیہ ، علم ، ذوالجناح کے جلوسوں اور مجالس میں چادر اوڑھ کریا جیکٹس پہن کر شامل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور تمام قانون نافذ ... مزید

میانمر میں سوائن فلو سے مرنیوالوں کی تعداد 38ہو گئی

بدھ 27 ستمبر 2017 13:04

میانمر میں سوائن فلو سے مرنیوالوں کی تعداد 38ہو گئی

میانمر میں 400افراد انفلوئنزا اے ۔ایچ 1این 1سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 38ہو گئی ہے گذشتہ ماہ تک ہسپتالوں میں رجسٹرڈ کئے گئے مریضوں کی تعداد 400تک پہنچ گئی تھی۔میانمر حکومت نے اس سلسلے میں چین سے مدد ... مزید

یورپ اور امریکا میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں معمر افراد کی تعداد میں ..

بدھ 27 ستمبر 2017 12:55

یورپ اور امریکا میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں معمر افراد کی تعداد میں اضافہ

یورپ اور امریکا میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہرچھ میں سے ایک مریض کی عمر پچاس سال یا اس سے زائد ہے۔ سائنسی جریدے دی لانسٹ کی رپورٹ ... مزید

تھیلیسیمیا ودیگر امراض خون میں مبتلا بچوںکی زندگیاں محفوظ بنانے کے ..

بدھ 27 ستمبر 2017 11:36

تھیلیسیمیا ودیگر امراض خون میں مبتلا بچوںکی زندگیاں محفوظ بنانے کے لئے عوام کاتعاون اہمیت کاحامل ہے،محمدحلیم

فرنٹیئرفائونڈیشن نے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اورمریضوںکوخون واجزائے خون کی فراہمی کے لئے عبدالولی خان یونیورسٹی پبی کیمپس، طورخم کسٹم مسجد اور ارمڑ ،پولی ٹیکنیکل ... مزید

جنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی

منگل 26 ستمبر 2017 21:47

جنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی

جنرل ہسپتال میں ملک کی پہلی جدید ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی، انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نصب مشین نے مریضوں کے ٹیسٹ شروع کر دیئے ہیں، ڈاکٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ 26 کروڑ روپے سے تھری ... مزید

عمرکوٹ میں خسرہ پھیلنے کے نتجے میں دو ہفتوں کے دوران دس بچے جاں بحق ..

منگل 26 ستمبر 2017 16:41

عمرکوٹ میں خسرہ پھیلنے کے نتجے میں دو ہفتوں کے دوران دس بچے جاں بحق ،ْ درجن بچے ہسپتال داخل

عمرکوٹ میں خسرہ پھیلنے کے نتجے میں دو ہفتوں کے دوران کم ازکم 10 بچے جاں بحق اور ایک درجن بچوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ضلع عمر کوٹ کے علاقے کنری کی مٹھو کالونی میں 8 سو سے زائد گھرانوں کے بچے ... مزید

پشاور ،ْڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا

منگل 26 ستمبر 2017 14:28

پشاور ،ْڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈینگی وائرس سے متاثر ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد34ہو گئی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق انتقال کرجانے والے 14 سالہ مزمل کو ... مزید

روزانہ 30منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتاہے، ..

پیر 25 ستمبر 2017 17:17

روزانہ 30منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتاہے، ڈاکٹر محسن نذیر کھوسہ

Records 10756 To 10770 (Total 24906 Records)