Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 719

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق ،ْ

پیر 25 ستمبر 2017 15:04

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق ،ْ

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے ایک اور مریض چل بسا، صوبے میں ڈینگی سے وفات پانے والوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی وائرس سے دس سالہ نوشاد انتقال ... مزید

ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور ..

پیر 25 ستمبر 2017 14:44

ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور بہتر بنایا جائے، قومی ادارہ برائے صحت

قومی ادارہ برائے صحت نے بنیادی صحت سے تعلق رکھنے والے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور بہتر بنایا جائے۔ این آئی ایچ کے حکام کے مطابق ڈینگی ... مزید

ڈینگی افزائش کے عمل کو روکنے کے لیے صوبہ بھر میں کاروائیاں مزید تیز ..

پیر 25 ستمبر 2017 14:43

ڈینگی افزائش کے عمل کو روکنے کے لیے صوبہ بھر میں کاروائیاں مزید تیز کر دی گئی،محکمہ تحفظ ما حو لیا ت

محکمہ تحفظ ما حو لیا ت ،حکومت پنجاب کی ہدایات اورماحولیاتی تبدیلیوں کے مطابق احتیاطی وحفاظتی تدابیر پرعملدرآمد کرکے ڈینگی کے چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔ ڈینگی افزائش کے عمل کو روکنے کے لیے ... مزید

کے پی کے میں پولیو وائرس افغانستان سے منتقل ہونے کا خدشہ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:01

کے پی کے میں پولیو وائرس افغانستان سے منتقل ہونے کا خدشہ

خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا پہلاکیس سامنے آنے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ وائرس کی منتقلی افغانستان سے ہوئی ہے۔ محکمہ صحت نے لکی مروت اورملحقہ اضلاع میں جلد انسداد پولیو مہم چلانے کا ... مزید

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ،ْ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:01

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ،ْ

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیااورنصف ماہ میں کینسرکے 35مریض رجسٹرڈ کرلیے گئے،اب تک رجسٹرڈ ہونے والے مریضوں میں نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ،ْصوبے میں سالانہ 5سے ... مزید

چین ، دانت سرجری کیلئے روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ کامیاب، چینی میڈیا

جمعہ 22 ستمبر 2017 19:31

چین ، دانت سرجری کیلئے روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ کامیاب، چینی میڈیا

چین نے روبوٹک ڈینسٹ کے ذریعے دانت کی سرجری کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، اس سرجری کو روبوٹ نے انسانی طبی عملہ کے بغیر مکمل کیا ، روبوٹک ڈینسٹ کا تجربہ سرجری میں جراحی غلطیوں پر قابو پانے کیلئے کیا گیا ہے ... مزید

ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کا مقصد ماں بچے کی صحت سے متعلق شعور اجاگر ..

جمعہ 22 ستمبر 2017 16:59

ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کا مقصد ماں بچے کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ،ڈاکٹر غلام مرتضیٰ شاہ

زچہ اور بچہ صحت مند رہیں گے تو خاندان خوشحال ہوگا ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کا مقصد ماں اور بچے کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے صحت مند زندگی گزانا سب کا حق ہے اس ہفتے آگاہی مہم چلائی جائے تاکہ ... مزید

میئر راولپنڈی سردار نسیم کی ہدایت پر شہر میں جاری انسداد ڈینگی اور ..

جمعہ 22 ستمبر 2017 16:53

میئر راولپنڈی سردار نسیم کی ہدایت پر شہر میں جاری انسداد ڈینگی اور صفائی آگاہی مہم

میئر راولپنڈی اور چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سردار نسیم کی ہدایت پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی شہر میں جاری انسداد ڈینگی اور صفائی آگاہی مہم کے سلسلے میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ... مزید

ڈینگی وائرس کی روک تھام کے عمل کو مزید مستحکم اور بہتر بنانے کے لئے ..

جمعہ 22 ستمبر 2017 14:22

ڈینگی وائرس کی روک تھام کے عمل کو مزید مستحکم اور بہتر بنانے کے لئے بنیادی صحت کے شعبہ کے حکام کو ہدایات جاری کر دیں ہیں، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تیاریوں کے عمل کو مزید مستحکم اور بہتر بنانے کے لئے بنیادی صحت کے شعبہ کے حکام کو ہدایات جاری کی ہیں ۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق ماضی کے موسمی رجحانات ... مزید

چاڈ میں ہیضہ سے 50 افراد ہلاک ہو گئے

جمعہ 22 ستمبر 2017 12:54

چاڈ میں ہیضہ سے 50 افراد ہلاک ہو گئے

چاڈ مین ہیضہ کی وبا پھیلنے سے 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چاڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چاڈ کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہیضہ کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے نتیجہ میں اب تک 312 افراد ہسپتالوں ... مزید

لاہور ، انسداد ڈینگی مہم تین حصوں میں تقسیم

جمعرات 21 ستمبر 2017 17:03

لاہور ، انسداد ڈینگی مہم تین حصوں میں تقسیم

محکمہ سوشل ویلفیئر بیت المال لاہور کی طرف سے انسداد ڈینگی مہم، ڈینگی مہم کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ایک اجلاس سے خطاب میں اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر اقبال، ڈی ڈی او سوشل ویلفیئر نثار احمد ... مزید

ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی وائرس مہم شروع

جمعرات 21 ستمبر 2017 15:36

ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی وائرس مہم شروع

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں انسداد ڈینگی مہم شروع کر دی گئی ، مہم کے سلسلہ میں میڈیکل سوشل آفیسر ڈی ایچ کیو سرگودھا اسماء منظور اور میاں عبدالخالق نے مختلف وارڈز کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں ... مزید

پشاور ،ْدو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق

جمعرات 21 ستمبر 2017 15:31

پشاور ،ْدو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق

پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، خیبر ٹیچنگ اسپتال میں دو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق ڈینگی سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر شاہ فیصل شامل ... مزید

دن کے اوقات میں کیلوریز کے استعمال سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، ..

جمعرات 21 ستمبر 2017 14:34

دن کے اوقات میں کیلوریز کے استعمال سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ رات کو بستر پر جانے سے پہلے کچھ بھی کھانے سے گریز بہتر ہے کیونکہ اس سے موٹاپے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور نیند بھی متاثر ہوتی ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق ... مزید

لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانس پلانٹ سینٹرفعال

بدھ 20 ستمبر 2017 15:27

لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانس پلانٹ سینٹرفعال

لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر نے کام شروع کر دیا ،ْماہرڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر طاہرہ شمسی کی سربراہی میں ڈھائی سال اور4سال کی2بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کئے۔چلڈرن ہسپتال لاہورمیں ... مزید

Records 10771 To 10785 (Total 24905 Records)