Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 722

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کے پھیلائو کا باعث بننے والے افراد کے خلاف بلاتفریق مقدمات درج ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:52

ڈینگی کے پھیلائو کا باعث بننے والے افراد کے خلاف بلاتفریق مقدمات درج کرائے جائیں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرخ نوید نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کے پھیلائو کا باعث بننے والے افراد کے خلاف بلاتفریق مقدمات درج کرائے جائیں، شہریوں میں ڈینگی کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے سیمینارز اور آگاہی ... مزید

فیملی ہیلتھ مو با ئل یو نٹس نے ضلع کی تینو ں تحصیلوں میں کام شروع کر ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:48

فیملی ہیلتھ مو با ئل یو نٹس نے ضلع کی تینو ں تحصیلوں میں کام شروع کر دیا ہے،راؤ راشد حفیظ

ضلعی آفیسر بہبو د آبادی راؤ راشد حفیظ کے مطا بق ضلع وہاڑی میں فیملی ہیلتھ مو با ئل یو نٹس نے ضلع کی تینو ں تحصیلوں میں کام شروع کر دیا ہے اور ضلع بھر کے ایسے علاقے جہاں صحت کی کو ئی اور سہو لت مو جو د ... مزید

ضلع وہاڑی میں 18 ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:48

ضلع وہاڑی میں 18 ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

ضلع وہاڑی میں 18 ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر کے پانچ سال تک کی عمر کے 5لاکھ 30 ہزار 229 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی اس سلسلے میں ڈپٹی ... مزید

بہاولپور ،بالوں کو مستقل ڈائی کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا کالا ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:32

بہاولپور ،بالوں کو مستقل ڈائی کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا کالا پتھر انسانی اموات کا باعث بن رہا ہے،ڈاکٹر وسیم اختر

بالوں کو مستقل ڈائی کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا کالا پتھر انسانی اموات کا باعث بن رہا ہے - کالے پتھر کے استعمال سے اموات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے - یہ انکشاف جماعت اسلامی کے پنجاب اسمبلی ... مزید

چنیوٹ میں ا یڈز کا حملہ خطرناک صورتحال اختیار کر گیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:09

چنیوٹ میں ا یڈز کا حملہ خطرناک صورتحال اختیار کر گیا

ضلع چنیوٹ کے نواحی چک نمبر127بھٹی والا میں ا یڈز کا حملہ خطرناک صورتحال اختیار کر گیا۔پچاس کے قریب بچوں،خواتین ،بوڑھوں اور نوجوانوں میں ایڈز کا انکشاف۔زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی نکلی۔تفصیلات ... مزید

بچوں کی ذہنی و جسمانی پرورش اور انہیں اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:23

بچوں کی ذہنی و جسمانی پرورش اور انہیں اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی دلا کر انہیں معاشرے کا اہم رکن بنایا جا سکتا ہے ‘مقررین

بچے قوم کا سرمایہ اور عظیم نعمت ہیں ‘بچوں کی ذہنی و جسمانی پرورش اور انہیں اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی دلا کر انہیں معاشرے کا اہم رکن بنایا جا سکتا ہے ‘تعلیمی اداروں کے سربراہ و اساتذہ بچوں ... مزید

ایچ بی وی کے علاج سے جگر کے سرطان کے واقعات کی شرح میں کمی کی جا سکتی ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:15

ایچ بی وی کے علاج سے جگر کے سرطان کے واقعات کی شرح میں کمی کی جا سکتی ہے

ہیپا ٹائٹس بی وائرس کا علاج جگر کے سرطان کے واقعات میں کمی کیلئے موثر طریقہ ہے۔یہ بات ہانگ کانگ یونیورسٹی کے ایک مطالعہ میں بتائی گئی ہے ، یونیورسٹی نے جمعرات کو جائزے کے نتائج عام کیے ہیں ، یونیورسٹی ... مزید

ڈینگی کے حوالے سے طلبہ کوآگاہی دینے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:14

ڈینگی کے حوالے سے طلبہ کوآگاہی دینے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل

محکمہ صحت نے پشاورکے مختلف سکولوں وکالجوں میں طالب علموں کوڈینگی کے حوالے سے آگاہی کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ اس سلسلے میں محکمے نے 30میڈیکل آفیسرزمردوخواتین کومنتخب کیاجن کوماہرڈاکٹروں ... مزید

رواں موسم کو ڈینگی لاروا کی افزائش کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:14

رواں موسم کو ڈینگی لاروا کی افزائش کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا گیا

رواں موسم کو ڈینگی لاروا کی افزائش کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے اور تمام محکموں کو فوری انسدادی اقدامات کی سخت ہدایت بھی کی گئی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کہا ہے کہ ڈینگی کیخلاف ... مزید

پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ، اب پاکستان پولیو ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 15:08

پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ، اب پاکستان پولیو سے پاک ملک بننے کے قریب ہے

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اب پولیو سے پاک ملک بننے کے قریب ہے۔ انہوں نے نیویارک میں یونیسف کے انتظامی بورڈ کو بتایا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے حوالے ... مزید

بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے ہوگا، ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 14:58

بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے ہوگا، ملک محمد اقبال چنڑ

صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے ہوگا، اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 6لاکھ سے زائد بچوں کو گھر گھر ... مزید

بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے شروع ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 14:48

بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے شروع ہوگا‘ملک اقبال چنٹر

صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقباک چنڑ نے پولیو انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہاولپور میں پولیو سے بچاؤ کی سہ روزہ قومی مہم کا آغاز 18 ستمبر سے شروع ہوگا ۔ اس دوران ... مزید

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 14:32

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ہے،صوبہ بھر کے تمام مئیرز، ڈپٹی مئیرز، چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین اور چیف آفیسرز فوری طور پر ... مزید

بونیرمیں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ادویات کی فراہمی

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:07

بونیرمیں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ادویات کی فراہمی

ضلعی حکومت اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوڈگرکی کوششیں رنگ لائیں ،صوبائی ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ نے وعدے کے مطابق ضلع میں ڈینگی کی روک تھام کی ادویات،مچھردانیاں،لاکھوں روپے مالیت کے جدید ترین الٹراسائونڈ ... مزید

کراچی، محض 4ہزار روپے کے عوض لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:51

کراچی، محض 4ہزار روپے کے عوض لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی میں محض چار ہزار روپے میں لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم پنجاب سے کراچی لڑکی فروخت کرنے لایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ابراھیم حیدری پولیس نے ایک ایسے ملزم کوگرفتار کیا ہے جس ... مزید

Records 10816 To 10830 (Total 24905 Records)