Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 723

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز ..

جمعرات 14 ستمبر 2017 14:32

ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ،ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ‘ منشاء اللہ بٹ

صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ ڈینگی کی افزائش کے حوالے سے ماہ ستمبر بہت اہمیت کا حامل ہے،صوبہ بھر کے تمام مئیرز، ڈپٹی مئیرز، چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین اور چیف آفیسرز فوری طور پر ... مزید

بونیرمیں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ادویات کی فراہمی

جمعرات 14 ستمبر 2017 13:07

بونیرمیں ڈینگی کی روک تھام کیلئے ادویات کی فراہمی

ضلعی حکومت اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوڈگرکی کوششیں رنگ لائیں ،صوبائی ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ نے وعدے کے مطابق ضلع میں ڈینگی کی روک تھام کی ادویات،مچھردانیاں،لاکھوں روپے مالیت کے جدید ترین الٹراسائونڈ ... مزید

کراچی، محض 4ہزار روپے کے عوض لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:51

کراچی، محض 4ہزار روپے کے عوض لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی میں محض چار ہزار روپے میں لڑکی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم پنجاب سے کراچی لڑکی فروخت کرنے لایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ابراھیم حیدری پولیس نے ایک ایسے ملزم کوگرفتار کیا ہے جس ... مزید

پولیوجیسے موذی مرض کی مکمل بیخ کنی کیلئے کوششیں جاری ہیں ،کمشنر قلات

بدھ 13 ستمبر 2017 17:01

پولیوجیسے موذی مرض کی مکمل بیخ کنی کیلئے کوششیں جاری ہیں ،کمشنر قلات

کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاہے کہ پولیوجیسے موذی مرض کی مکمل بیخ کنی کے لئے کوششیں جاری ہیں ،جامعہ حکمت عملی کے تحت انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنا کر اس موذی مرض کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ... مزید

خون کے کینسر میں مبتلا غریب اور نا دا ر مر یضو ں کے مفت علا ج کے لئے سہو ..

بدھ 13 ستمبر 2017 16:40

خون کے کینسر میں مبتلا غریب اور نا دا ر مر یضو ں کے مفت علا ج کے لئے سہو لتیں مہیا کی جا رہی ہیں ،ڈاکٹر سکندر میندھرو

سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کرا چی کے قریب واقع نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف بلڈ ڈیزیز کا دورہ کیا اور ادا ر ے کو سندھ حکومت کی جا نب سے خو ن کے کینسر میں مبتلا مریضو ں کے مفت ... مزید

پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ،تہکال کے مزید دو رہائشی جاں بحق ہوگئے،تعداد ..

بدھ 13 ستمبر 2017 16:39

پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ،تہکال کے مزید دو رہائشی جاں بحق ہوگئے،تعداد 23ہوگئی

پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔تہکال کے مزید دو رہائشی جاں بحق ہوگئے،تعداد تئیس ہوگئی۔ پشاور میں ڈینگی پر کے وار جاری ہیں ،تہکال کے علاقے کے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد خیبر پختونخوا میں ... مزید

پشاور ،ْڈینگی کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ،ْتعداد 23ہوگئی

بدھ 13 ستمبر 2017 13:58

پشاور ،ْڈینگی کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے ،ْتعداد 23ہوگئی

پشاور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے، حالیہ دنوں میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔پشاورہسپتال انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون مسلمہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھی ،ْ دوسرا ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی سیمینار ..

منگل 12 ستمبر 2017 16:29

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ڈینگی وائرس آگاہی مہم کے حوالے سے واک بھی کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر ہنگو احسان اللہ سمیت، ڈی ایچ او ڈاکٹر ثمین، ... مزید

ڈینگی سے بچائو کیلئے سپرے کروانے کا ٹاسک وی سی واین سی کو دیدیا گیا

منگل 12 ستمبر 2017 16:01

ڈینگی سے بچائو کیلئے سپرے کروانے کا ٹاسک وی سی واین سی کو دیدیا گیا

ڈینگی سے بچائو کیلئے سپرے کروانے کا ٹاسک وی سی واین سی کو دیدیا گیا۔ ٹاسک ملنے کے بعد ضلع بھر کی وی سی و این سی نے ڈینگی وائرس سے بچائو کیلئے سپرے شروع کر دیا ہے۔ محکمہ صحت و بلدیات مشترکہ لائحہ عمل ... مزید

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

منگل 12 ستمبر 2017 13:07

کانگو میں ہیضے کی وبا کے سبب ہلاکتیں پانچ سو سے تجاوزکرگئیں

عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں پھیلنے والی اس وبا کی وجہ سے 528 افراد ... مزید

ایبٹ آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53 سے زائد ہو گئی، مجموعی ..

پیر 11 ستمبر 2017 17:17

ایبٹ آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53 سے زائد ہو گئی، مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

ضلع ایبٹ آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53 سے زائد ہو چکی ہے، ہری پور کے رہائشی تین افراد سمیت چار افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 37 مریضوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال سے علاج معالجہ ... مزید

یپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال ..

پیر 11 ستمبر 2017 17:07

یپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں لگائی گئی

ہیپاٹائٹس بی کی تیسری اور آخری ویکسین ڈوز ریشم برکت میموریل ہسپتال موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں لگائی گئی۔ خدیجہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر ایس عزیز اور کرنل محبوب سلطان راجہ کی نگرانی اور سماجی ... مزید

شاندار خدمات پر چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سروسز ہسپتال کو گولڈ میڈل سے نوازا ..

پیر 11 ستمبر 2017 17:04

شاندار خدمات پر چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سروسز ہسپتال کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

طب کے شعبے میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے اور نرسنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے اعتراف پر تحریک استحکام پاکستان کونسل کی طرف سے چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سروسز ہسپتال ثمینہ یاسمین کو گولڈ ... مزید

فیصل آباد،چکن پاکس کے دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل

پیر 11 ستمبر 2017 16:55

فیصل آباد،چکن پاکس کے دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل

چکن پاکس کے مرض میں مبتلا دو مریض تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ، آن لائن کے مطابق 32سالہ کامران ولد عبدالستار سکنہ66ج ب کا رہائشی چکن پاکس کے مرض میں مبتلا ہو کر تشویشناک حالت میں ... مزید

میگنیشیم والی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بلند فشار خون کو کنٹرول کرتا ..

پیر 11 ستمبر 2017 14:41

میگنیشیم والی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بلند فشار خون کو کنٹرول کرتا ہے، ماہرین

انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بلڈ پریشر کے پرانے مریض روزانہ 300 ملی گرام میگنیشیم استعمال کرنے سے قابو میں آ جائے گا تاہم اس کے لئے بہتر ہے کہ کسی بھی سپلیمنٹ یا گولیوں کی بجائے میگنیشیم ... مزید

Records 10831 To 10845 (Total 24908 Records)