Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 725

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قربانی کا گوشت 20 دنوں سے زیادہ فریج اور فریزر میں نہ رکھیں، طبی ماہرین

بدھ 6 ستمبر 2017 13:50

قربانی کا گوشت 20 دنوں سے زیادہ فریج اور فریزر میں نہ رکھیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے خبردارکیا ہے کہ قربانی کا گوشت 20 دنوں سے زیادہ فریج اور فریزر کی زینت نہ بنائیں جبکہ بار بار فریج کھولنے سے گوشت کی تازگی اور غذائیت بھی متاثر ہوتی ہے جو انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔ ... مزید

سائنسدانوں نے ذہنی بیماری شیزو فرینیا کے علاج میں نمایاں کامیابی کرلی

بدھ 6 ستمبر 2017 13:30

سائنسدانوں نے ذہنی بیماری شیزو فرینیا کے علاج میں نمایاں کامیابی کرلی

سائنسدانوں نے ذہنی بیماری شیزو فرینیا کے علاج میں نمایاں کامیابی کرلی ۔امریکی میڈیا کے مطابق سائنس دانوں نے دماغ کے اس حصے کی نشاندہی کر لی ہے جہاں سے ذہنی بیماری شیزو فرینیا پیدا ہوتی ہے۔سائنس ... مزید

جندول منڈابازار میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام

بدھ 6 ستمبر 2017 13:22

جندول منڈابازار میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام

تحصیل میونسپل انتظامیہ نے تحصیل نائب ناظم حسن علی شاہ کی سربراہی میں منڈا بازار میں ڈینگی آگاہی مہم کے حوالے سے واک کیا‘ واک میں تحصیل میونسپل آفیسر فضل سبحان‘ ڈاکٹر شفیع الله‘ ڈاکٹرراز محمد‘ ... مزید

ڈینگی خاتمہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے‘ عتیق الرحمن

بدھ 6 ستمبر 2017 13:22

ڈینگی خاتمہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے‘ عتیق الرحمن

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پشاور امیدور پی کے 5عتیق الرحمن نے کہاہے کہ ڈینگی وائرس پشاور میں وباء کی شکل اختیار کررہاہے صوبائی حکومت دعوئوں اور اعلانات سے آگے اقدامات نہیں اٹھارہے ہیں۔صوبائی حکومت ... مزید

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،

منگل 5 ستمبر 2017 14:12

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ،ْ ڈینگی سے ... مزید

عیدالاضحی ‘ٹائون ٹو میں کانگوسپرے کیاگیا‘ فریدالله

منگل 5 ستمبر 2017 12:46

عیدالاضحی ‘ٹائون ٹو میں کانگوسپرے کیاگیا‘ فریدالله

ناظم ٹائون ٹو فریدالله خان کا فور ڈھیری نے کہاہے کہ عیدالاضحی پر کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے مویشی منڈیوں میں عید سے قبل سپرے کیے گئے جبکہ ڈینگی وائرس کی روک تھام کیلئے عید کے دوسرے اور تیسرے روز ... مزید

معدے کے مسائل سے بچنے کے لئے تیز مرچ مصالحہ جات اور چکناہٹ کے استعمال ..

منگل 5 ستمبر 2017 12:13

معدے کے مسائل سے بچنے کے لئے تیز مرچ مصالحہ جات اور چکناہٹ کے استعمال سے گریز کیاجائے، ڈاکٹر عرفان

پشاور کے نامور معالج ڈاکٹر عرفان نے کہاہے کہ زیادہ مرچ اور مصالحہ جات کے علاوہ چکناہٹ سے گریز کیاجائے کیونکہ تیزمصالحہ جات کی وجہ سے معدہ متاثر ہوتاہے جو انسان کے لیے تکلیف کا باعث بنتاہے۔انہوں ... مزید

چینی سائنسدانوں  کی ناقابل انفیکشنز کا باعث بننے والے زہریلے کھٹمل ..

جمعرات 31 اگست 2017 16:25

چینی سائنسدانوں کی ناقابل انفیکشنز کا باعث بننے والے زہریلے کھٹمل کی دریافت

ہانگ کانگ پولی ٹیکنیک یونیورسٹی کے محققین نے ایک نیا ابھرتا ہوا کھٹمل دریافت کیا ہے جو مقابلتاً صحت مند افراد میں ناقابل علاج انفیکشن پیدا کر سکتا ہے ، یہ نتائج گذشتہ روز عام کئے گئے ہیں ، سپر برگ ... مزید

موسم کے پیش نظرانسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کر دی گئیں

جمعرات 31 اگست 2017 15:16

موسم کے پیش نظرانسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کر دی گئیں

سیکرٹری تحفظ ماحول پنجاب سیف انجم کی خصوصی ہدایات کے مطابق موسم کے پیش نظرانسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کر دی گئیں،اس مقصد کے لیے محکمہ تحفظ ماحول نے عید الاضحی کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس کے لیے ... مزید

کانگو وائرس کے خدشات،

جمعرات 31 اگست 2017 14:53

کانگو وائرس کے خدشات،

وزارت صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو وائرس کے خدشات کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھرکے عوام سے اپیل کی ہے کے مویشی منڈیوں میں چھوٹے بچوں کو ہمراہ لے کر نہ جائیں اور قربانی ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم 18ستمبرسے شروع ہوگی،ڈپٹی کمشنر

جمعرات 31 اگست 2017 14:11

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم 18ستمبرسے شروع ہوگی،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنرڈیرہ اسماعیل خان محمدعادل اقبال نے کہاہے کہ پولیو کے خطرناک وائرس کاتدارک کرنے کیلئے معاشرے کے تمام افرادکواحسن طورپراپنی ذمہ داریوں سے عہدہ براں ہونے کیلئے کرداراداکرناچاہیے ۔ان خیالات ... مزید

کرک میں ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات

جمعرات 31 اگست 2017 14:05

کرک میں ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات

(اے پی پی کرک میںڈینگی سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع محکمہ صحت نے ضلع کے 8 بڑے ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ کھولنے سمیت ڈٰنگی رپیڈرسپانس ٹیم بھی تشکیل دیدیا۔ ڈینگی کیس کے انکشاف کے بعد ڈی ایچ ... مزید

بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی ..

جمعرات 31 اگست 2017 13:57

بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا‘ حکماء

بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ، گوشت کو سبزیوں اور دالوں میں ملا کر استعمال کرنے سے اس کی افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ان خیالات ... مزید

ایل آر ایچ پشاور میں ڈینگی مریضوں کیلئے 36بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم

جمعرات 31 اگست 2017 13:08

ایل آر ایچ پشاور میں ڈینگی مریضوں کیلئے 36بیڈز پر مشتمل وارڈ قائم

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے 36 بیڈز پر مشتمل ایک اور وارڈ کھول دیا گیا، ہسپتال ترجمان کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کو ادویات کی فراہمی سمیت ٹیسٹ اور داخلے مفت کئے جارہے ہیں مریضوں ... مزید

پشاور میں ڈینگی کی تشخیص وعلاج کیلئے رضاکاروں کی تربیتی ورکشاپ

جمعرات 31 اگست 2017 13:08

پشاور میں ڈینگی کی تشخیص وعلاج کیلئے رضاکاروں کی تربیتی ورکشاپ

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے پشاور میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، اس سلسلے میں پرائم انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں رضاکار وںکیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،ورکشاپ ... مزید

Records 10861 To 10875 (Total 24905 Records)