Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 740

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ملیریا فری ملک قرار دے دیا

بدھ 7 ستمبر 2016 16:24

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ملیریا فری ملک قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ملیریا فری ملک قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سری لنکا خطہ بھر میں یہ اعزاز حاصل کرنے والا مالدیپ کے بعد دوسرا ملک ہے ۔ اقوام متحدہ کے صحت ... مزید

نائیجیریا میں پولیو وائرس کے تیسرے کیس کی تصدیق

بدھ 7 ستمبر 2016 13:48

نائیجیریا میں پولیو وائرس کے تیسرے کیس کی تصدیق

عالمی ادارہ صحت نے نائیجیریا میں سامنے والے پولیو کے تیسرے کیس کی تصدیق کردی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطا بق روٹری کلب نے بتایا کہ عسکریت پسند گروپ بوکو حرام سے آزاد کروائے گئے علاقے سے پولیو سے متاثرہ ... مزید

کم عمری میں اینٹی بائٹک کا استعمال کئی قسم کی الرجی کا باعث بن سکتا ..

بدھ 7 ستمبر 2016 11:48

کم عمری میں اینٹی بائٹک کا استعمال کئی قسم کی الرجی کا باعث بن سکتا ہے،طبی ماہرین

برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن شیرخوار بچوں کو دو سال تک کی عمر میں اینٹی بائٹک دوا دی جاتی ہے وہ بالغ ہوکر کئی طرح کی الرجی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ برطانوی ماہرن صحت نے تحقیقاتی رپورٹ کی تیاری کیلئے ... مزید

ملاکنڈ میں کانگو وائرس کے خلاف مہم کاآغاز

منگل 6 ستمبر 2016 14:03

ملاکنڈ میں کانگو وائرس کے خلاف مہم کاآغاز

ملاکنڈ میں کانگو وائرس کے خلاف بھر پور مہم شروع کردی گئی جس کے دوران سخاکوٹ ملاکنڈ کے مختلف علاقوں میں قائم کئے گئے مویشی منڈیوں میں سپرے مہم چلائی جارہی ہے ۔ لائیو سٹاک ملاکنڈ کے فوکل پرسن اور ویٹرنری ... مزید

ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن میں ..

منگل 6 ستمبر 2016 13:45

ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن میں اجلاس کا انعقاد

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں ٹی ای آر سی کے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد ... مزید

وزیراعظم شکایات سیل عوام کے مسائل کے حل کیلئے ایک ہیلپ لائن، آن لائن ..

پیر 5 ستمبر 2016 17:32

وزیراعظم شکایات سیل عوام کے مسائل کے حل کیلئے ایک ہیلپ لائن، آن لائن ویب پورٹل اور ایس ایم ایس سسٹم قائم کرنے کیلئے کام کر رہا ہے، ذرائع

وزیراعظم کا شکایات سیل عام لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے ایک ہیلپ لائن، آن لائن ویب پورٹل اور ایس ایم ایس سسٹم قائم کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ ذرائع نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ جلد ہی ایک ٹال ... مزید

ملائیشیا کے حکام کی ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق

پیر 5 ستمبر 2016 15:29

ملائیشیا کے حکام کی ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق

ملائیشیا کے حکام نے ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا کے حکام نے ملک میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد نئے کیسز کی بھی تصدیق ہوئی ہے ۔حکام نے کہا ... مزید

پولیو کے انسداد کیلئے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے پروگرام کے تحت بروقت ..

پیر 5 ستمبر 2016 15:28

پولیو کے انسداد کیلئے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے پروگرام کے تحت بروقت و موثر اقدامات ، ملک میں پولیو کیسز کی تعداد میں قابل ذکر کمی

پولیو کے انسداد کیلئے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے پروگرام کے تحت بروقت و موثر اقدامات اورنگرانی کے سخت نظام کی بدولت ملک میں پولیو کیسز کی تعداد میں قابل ذکر کمی آئی ہے جسکا اعتراف متعلقہ عالمی نگران ... مزید

اسلام آباد کی دیہی علاقوں میں مچھر وں کی افزائش کی جگہوں کی نشاندہی ..

پیر 5 ستمبر 2016 15:22

اسلام آباد کی دیہی علاقوں میں مچھر وں کی افزائش کی جگہوں کی نشاندہی کر کے ان کے لاروا کو تلف کرنے کیلئے مہم جاری

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت اسلام آباد کے زیر اہتمام مچھر وں کی افزائش کی جگہوں کی نشاندہی کر کے ان کے لاروا کو تلف کرنے کیلئے دیہی علاقوں میں مہم جاری ہے ۔اس مہم کا مقصد لاروا کو تلاش ... مزید

اقبال ٹاؤن میں انڈور و آؤٹ مقامات و کنٹینرز کی چیکنگ کے دوران 291 مقامات ..

پیر 5 ستمبر 2016 15:12

اقبال ٹاؤن میں انڈور و آؤٹ مقامات و کنٹینرز کی چیکنگ کے دوران 291 مقامات پر ایڈیس لاروا پایا گیا، اے سی علی شہزاد

اقبال ٹاؤن میں انڈور و آؤٹ مقامات و کنٹینرز کی چیکنگ کے دوران291 مقامات پر ایڈیس لاروا پایا گیاجس کو فوری طورپر تلف کر دیا گیااورارد گرد کے مقامات ، گھروں و کنٹینروں میں بھی سپرے کیا گیا،یو سی 111اور ... مزید

نوعمر بچوں میں کینسر کی شرح میں 40 فیصد اضافہ،برگر بڑی آنت کو تباہ کر ..

پیر 5 ستمبر 2016 15:10

نوعمر بچوں میں کینسر کی شرح میں 40 فیصد اضافہ،برگر بڑی آنت کو تباہ کر سکتا ہے،سائنسی تحقیق

فضائی آلودگی،کرم کش ادویات اور فاسٹ فوڈز کے باعث گذشتہ 16 سال میں نوعمر بچوں کو کینسر لاحق ہونے کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔چیریٹی چلڈرن اور کینسر یو کے کی ایک ریسرچ کے مطابق 1998 کے بعد سے کینسر ... مزید

انٹی بیکٹریل صابن بنانے پر پابندی کا امکان،عام صابن کے مقابلے موثر ..

پیر 5 ستمبر 2016 15:10

انٹی بیکٹریل صابن بنانے پر پابندی کا امکان،عام صابن کے مقابلے موثر ثابت نہیں ہو رہے،یوکے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی

برطانیہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی آئندہ سال انٹی بیکٹریل صابن اور باڈی واش پر پابندی عائد کر سکتی ہے کیونکہ ادارے کی تحقیق کے مطابق ان انٹی بیکٹریل صابن اور باڈی واش دوسرے عام صابن کے مقابلے موثر ثابت ... مزید

ملائشیا میں زیکا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق

پیر 5 ستمبر 2016 14:22

ملائشیا میں زیکا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق

ملائیشیا کے حکام نے ملک میں زیکا وائرس کے نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ زیکا وائرس سے متاثرہ افراد کے دو سو سے زائد کیس پڑوسی ملک سنگاپور میں بھی سامنے آ چکے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیکا وائرس جنوبی ... مزید

کوئٹہ،کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد10ہوگئی

پیر 5 ستمبر 2016 13:40

کوئٹہ،کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد10ہوگئی

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مر یض منتقل کیا گیا ، رواں سال کانگو کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی جبکہ 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 40 سالہ محب ... مزید

کوئٹہ ، کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،متاثرین کی تعداد27ہوگئی

پیر 5 ستمبر 2016 12:47

کوئٹہ ، کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،متاثرین کی تعداد27ہوگئی

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں ایک بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ، بلوچستان میں متاثرین کی تعداد27ہوگئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 40 سالہ محب اللہ کوئٹہ کے علاقے کلی غوث آباد کا رہا ئشی ہے ، محب ... مزید

Records 11086 To 11100 (Total 24906 Records)