Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 741

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کوئٹہ ‘فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی ..

ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:34

کوئٹہ ‘فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ بچے میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں سال بلوچستان میں کانگو سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہو گئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 12 سالہ عبدالولی کو ... مزید

رات کو دیر سے کھانا صحت کیلئے خطرناک ،دل کے دورے اور فالج کے امکانات ..

ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:59

رات کو دیر سے کھانا صحت کیلئے خطرناک ،دل کے دورے اور فالج کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ‘ تحقیق

نئی تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا صحت کے لیے خطرناک ہے جبکہ تاخیر سے کھانا دل کے دورے اور فالج کے امکانات بڑھادیتا ہے ۔تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا کھا کر فوری سونے سے بلڈ پریشر 10فیصد تک ... مزید

چہل قدمی اور ورزش دل کے امراض کو دوررکھتی ہے، تحقیق

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:46

چہل قدمی اور ورزش دل کے امراض کو دوررکھتی ہے، تحقیق

بزرگ افراد اگر چہل قدمی شروع کردیں تو ان میں امراضِ قلب کا خطرہ نصف اور امراضِ قلب سے اموات کی شرح نصف رہ جاتی ہے۔ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اگر ورزش، سائیکل چلانے ... مزید

ناشتے میں جو کا دلیہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھنے، ذیابیطس اورچھاتی کے ..

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:26

ناشتے میں جو کا دلیہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھنے، ذیابیطس اورچھاتی کے سرطان کے خطرات کم ہوجاتے ہیں،امریکی ماہرین

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں جو کا دلیہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھنے، ذیابیطس اورچھاتی کے سرطان کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دن بھر کا سب سے اہم کھانا ناشتہ ... مزید

پاکستان کی آبادی میں معذور افراد کا تناسب تقریباً10فیصد کے قریب ہے، ..

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:01

پاکستان کی آبادی میں معذور افراد کا تناسب تقریباً10فیصد کے قریب ہے، عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ اورعالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان کی آبادی اندازاً184.35 ملین افراد پر مشتمل ہے جس میں معذور افراد کا تناسب تقریباً10فیصد کے قریب ہے اور18ملین افراد کسی نہ کسی جسمانی معذوری ... مزید

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے ..

ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:59

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کئی کیمیائی عناصر پر پابندیاں عائد کردیں

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کئی کیمیائی عناصر پر پابندیاں عائد کردیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ جراثیم کش صابنوں میں ... مزید

جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وباء سے 570 افراد ہلاک،ڈبلیو ایچ او

ہفتہ 3 ستمبر 2016 10:58

جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وباء سے 570 افراد ہلاک،ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہء صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وباء نے 570 افراد کی جان لے لی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کانگو میں اس سال کے آغاز سے پھوٹنے والی ہیضے کی وباء پر ... مزید

امریکی حکام کا فلوریڈا میں ذیکا وائرس سے متاثرہ مچھر کی نشاندہی کا ..

جمعہ 2 ستمبر 2016 16:30

امریکی حکام کا فلوریڈا میں ذیکا وائرس سے متاثرہ مچھر کی نشاندہی کا دعوی

امریکی حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے میامی کے شہر فلوریڈا کی ڈیڈے نامی کاؤنٹی میں ذیکا وائرس سے متاثرہ مچھر کی نشاندہی کر لی ہے جہاں پر وائرس کے اولین کیسز رونما ہوئے تھے ۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے فلوریڈا ... مزید

بھارتی دنیابھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے

جمعہ 2 ستمبر 2016 13:25

بھارتی دنیابھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے

بھارتی شہری دنیا بھر کیلئے خطرے کی علامت بن گئے۔ بھارتیوں کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں زکا وائرس پھیلنے لگا، سنگا پور میں 13 بھارتیوں کے خون میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سنگا پور ... مزید

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مزیض دم توڑ گیا

جمعہ 2 ستمبر 2016 11:31

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مزیض دم توڑ گیا

کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ 4 روز قبل لایا گیا ... مزید

ماہرین نے صحت مندانہ طرز زندگی کو دمہ کے مریضوں کے لئے مفید قرار دے ..

جمعرات 1 ستمبر 2016 16:52

ماہرین نے صحت مندانہ طرز زندگی کو دمہ کے مریضوں کے لئے مفید قرار دے دیا

امریکی ماہرین نے صحت مندانہ طرز زندگی کو دمہ کے مریضوں کے لئے مفید قرار دیدیا۔ امریکی یونیورسٹی وہیل کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق صحت مندانہ طرز زندگی جیسے متوازن غذا،ورزش اور پرسکون نیند دمہ کی ... مزید

سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا مزید 22افراد کی تشخیص ، ملائیشیا اور ..

جمعرات 1 ستمبر 2016 13:48

سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا مزید 22افراد کی تشخیص ، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں طبی بے چینی پھیل گئی

سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا مزید 22افراد کی تشخیص کے بعد ملائیشیا اور انڈونیشیا میں طبی بے چینی پھیل گئی ، جکارتہ حکومت نے اپنے شہریوں کو سنگاپور کا سفر کرنے میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ۔غیر ... مزید

کراچی،ڈینگی سے کے ایم سی ملازم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

جمعرات 1 ستمبر 2016 13:45

کراچی،ڈینگی سے کے ایم سی ملازم جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

کراچی میں ڈینگی کی وباء نے کے ایم سی ملازم کی جان لے لی ، رواں برس کراچی میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی۔ کراچی کے نجی ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ محمد اشرف دم توڑ گیا۔ نجی ہسپتال کی جانب سے ... مزید

قلات میں کانگو وائرس کیخلاف سپرے مہم کا سلسلہ جاری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر ..

منگل 30 اگست 2016 17:06

قلات میں کانگو وائرس کیخلاف سپرے مہم کا سلسلہ جاری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک

ضلع قلات میں کانگو وائرس کے خلاف سپرے مہم کا سلسلہ جاری ہے اب تک اکیس ہزار سے زائد مال مویشیوں کو قلات سوراب اور خالق آباد میں سپرے کیا گیا ہیں پورے ضلع میں حیوانات کے چھ ٹیموں پر مشتمل اہلکاران روزانہ ... مزید

اسلام الدین بھی چل بسے ‘ کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں ..

منگل 30 اگست 2016 15:11

اسلام الدین بھی چل بسے ‘ کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

اسلام الدین کی موت کے بعد کراچی میں کانگو کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ کئی افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ لوگ منڈیوں میں بھی جانے سے گھبرا رہے ہیں جس کی وجہ سے قربانی کیلئے ... مزید

Records 11101 To 11115 (Total 24905 Records)