Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 787

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جائیکا اور یونیسف کے درمیان پاکستان میں پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے ..

منگل 15 مارچ 2016 17:29

جائیکا اور یونیسف کے درمیان پاکستان میں پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے 3 ملین ڈالر کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

حکومت جاپان کے بین الاقوامی تعاون کے ادارہ اور یونیسف نے پاکستان میں پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے 3 ملین ڈالر کی گرانٹ کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ یہ گرانٹ پولیو ویکسین کی 16078990 ڈوزز کی خریداری ... مزید

سینے کے امراض کے بارے میں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد 24مارچ کو ہوگا

منگل 15 مارچ 2016 12:50

سینے کے امراض کے بارے میں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد 24مارچ کو ہوگا

پاکستان چیسٹ سوسائٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سوسائٹی کا ایک اجلاس صدر ڈاکٹر ضیاء الله کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس ... مزید

ڈی ڈی ایچ او نے پسرور بائی پاس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ ..

منگل 15 مارچ 2016 10:47

ڈی ڈی ایچ او نے پسرور بائی پاس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر لطیف احمد ساہی نے پسرور بائی پاس پر خانہ بدوش بستی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر لطیف احمد ساہی نے بتایاکہ تین روزہ پولیو ... مزید

سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

پیر 14 مارچ 2016 16:26

سیالکوٹ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آ صف طفیل نے پیر کے روز ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے ۔اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 6چھ لاکھ 31ہزار921 بچوں پولیوں سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا ئیں ... مزید

بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پولن کی تعدادکم، آئندہ چند روز ..

پیر 14 مارچ 2016 15:23

بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پولن کی تعدادکم، آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان

حالیہ موسم بہار میں بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی تعداد 168پوائنٹس تک کم ہوگئی ہے جس سے الرجی کے مریضوں کو ریلیف ملا ہے ۔ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ ... مزید

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ‘ سخت سکیورٹی میں لاکھوں بچوں کو ..

پیر 14 مارچ 2016 14:23

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ‘ سخت سکیورٹی میں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران سخت سیکیورٹی میں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ‘لاہور ‘ کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پولیو ... مزید

زیادہ سونا بینائی کیلئے خطرناک ہے ،نئی تحقیق سامنے آگئی

پیر 14 مارچ 2016 13:51

زیادہ سونا بینائی کیلئے خطرناک ہے ،نئی تحقیق سامنے آگئی

ایک مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ معمول سے زیادہ کی نیند سے پیدا ہونے والے امراض نابینا پن کی وجہ بن سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق جو لوگ 8 گھنٹے سے زیادہ کی نیند لیتے ہیں ان میں جیوگرافک اٹروفی کا خطرہ ... مزید

خون جگر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈونیشن کیمپ

پیر 14 مارچ 2016 12:33

خون جگر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلڈونیشن کیمپ

خون جگر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پی ای ایف کالج آبدرہ روڈ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایاگیا جس میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ کالج کے طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور درجنوں بیگ خون کے عطیات دیئے اس موقع پر خون جگر ... مزید

ہیپاٹائٹس سی کی دوا سوفوس بوویر“ کی انتہائی کم قیمت پر دستیابی سے پاکستان ..

اتوار 13 مارچ 2016 20:54

ہیپاٹائٹس سی کی دوا سوفوس بوویر“ کی انتہائی کم قیمت پر دستیابی سے پاکستان میں ایسے لاکھوں مریضوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی، ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لئے ”سوفوس بوویر“ نامی کھانے والی دوا کی انتہائی کم قیمت پر دستیابی سے پاکستان میں ایسے لاکھوں مریضوں کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی، ہیپاٹائٹس ... مزید

پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبعی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے

اتوار 13 مارچ 2016 11:47

پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبعی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے

طب کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے۔ امریکہ میں ہونے والی تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو ... مزید

گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے

اتوار 13 مارچ 2016 11:47

گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے

گوشت کے مقابلہ میں کلیجی غذائیت سے بھر پور ہے اس میں کوئی نامیاتی زہر نہیں ہوتا بلکہ کلیجی انسانی جسم سے زہر کو خارج کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کلیجی میں موجود اہم غذائی ... مزید

آلودگی موٹاپے کا باعث بنتی ہے،تحقیق

اتوار 13 مارچ 2016 11:45

آلودگی موٹاپے کا باعث بنتی ہے،تحقیق

حال ہی میں کی گئی تحقیق کے مطابق آلودگی موٹاپے کا باعث بنتی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کھانے پینے میں حد سے تجاوز کرنا ہی موٹاپے کا سبب نہیں بن سکتا بلکہ فضائی آلودگی بھی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے۔ ... مزید

ہیلتھ ایکسپو23اور24اپریل کو ہوگی

ہفتہ 12 مارچ 2016 20:34

ہیلتھ ایکسپو23اور24اپریل کو ہوگی

ہیلتھ ایکسپو23اور24اپریل 2016کو پاک چائنافرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔نمائش کے انعقاد کا مقصد پاکستان اور بیرون ممالک کے صحت سے متعلق شعبوں ،تنظیموں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے درمیان رابطے ... مزید

سرگودھا میں مضر صحت پانی سے ہیپاٹائٹس میں اضافہ

ہفتہ 12 مارچ 2016 18:16

سرگودھا میں مضر صحت پانی سے ہیپاٹائٹس میں اضافہ

سرگودھا اور گردونواح میں مضر صحت پانی پینے سے ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں گزرتے دن کیساتھ ساتھ اضافہ ہورہا ہے سرکاری ہسپتالوں میں 90 فیصد مریض ادویات سے محروم ہیں صرف 10 فیصد مریضوں کو ادویات فراہم کی ... مزید

ڈی ایچ کیو سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری بنانے کےلئے رپورٹ طلب

ہفتہ 12 مارچ 2016 18:16

ڈی ایچ کیو سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری بنانے کےلئے رپورٹ طلب

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا میں شعبہ ہیڈ انجری قائم کرنے کےلئے وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ صحت کو ایک رپورٹ بھیجی ... مزید

Records 11791 To 11805 (Total 24906 Records)