Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 789

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جیکب آباد شہر میں پولیو کیس ظاہر، معصوم بچی پولیو مرض میں مبتلا نکلی، ..

جمعرات 10 مارچ 2016 14:54

جیکب آباد شہر میں پولیو کیس ظاہر، معصوم بچی پولیو مرض میں مبتلا نکلی، این آئی ایچ اسلام آباد نے تصدیق کر دی

جیکب آباد شہر میں پولیو کیس ظاہر، معصوم بچی پولیو مرض میں مبتلا نکلی، این آئی ایچ اسلام آباد نے تصدیق کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق: جیکب آباد کے بابو محلہ کے رہائشی محنت کش مبین رند کی 1سالہ معصوم بیٹی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی د ن جمعرات کو بھر پور ..

جمعرات 10 مارچ 2016 14:00

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی د ن جمعرات کو بھر پور طریقے سے منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن جمعرات کو بھر پور طریقے سے منایاگیاجبکہ اس موقع پر محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، قومی ادارہ برائے امراض گردہ ، پاکستان سوسائٹی آف ... مزید

14 مارچ سے شروع ہونے والی ضلع بھر میں انسدادپولیوکے تمام تر اقدامات ..

جمعرات 10 مارچ 2016 13:29

14 مارچ سے شروع ہونے والی ضلع بھر میں انسدادپولیوکے تمام تر اقدامات مکمل، مائیکرو پلان سمیت ٹیموں کو ٹریننگ دی جا چکی ہے ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمدجاوید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرہرنائی ڈاکٹر محمدجاوید نے کہا ہے کہ 14 مارچ سے شروع ہونے والی انسدادپولیوکے تمام تر اقدامات مکمل کر لئے گئے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پولیو کے سلسلے میں تمام ترانتظامات اور مائیکرو ... مزید

پاکستان میں سالانہ 20ہزار سے 25ہزار افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں‘رپورٹ

جمعرات 10 مارچ 2016 12:56

پاکستان میں سالانہ 20ہزار سے 25ہزار افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں‘رپورٹ

ذیا بیطس گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے،گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے۔ ایک اندازے کی مطابق پاکستان میں ہر دس لاکھ افراد میں سالانہ سو سے ڈیڑھ ... مزید

گوجرانوالہ،ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

جمعرات 10 مارچ 2016 11:22

گوجرانوالہ،ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ ورثاء نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹروں کی مبینہ ... مزید

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق ،مجموعی ..

جمعرات 10 مارچ 2016 11:21

تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق ،مجموعی تعداد 240ہوگئی

تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار ایک حاملہ خاتون اور تین بچے جاں بحق ہو گئے۔اس طرح گزشتہ68روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 240ہو گئی جبکہ 6حاملہ خواتین جاں بحق ہو چکیں۔ ڈیڑھ سو سے زائد بچے ابھی بھی مختلف ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد کے چھاپے، سویٹس ‘بیکرز‘ نوڈلز فیکٹری و ریسٹورنٹ ..

بدھ 9 مارچ 2016 22:31

اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد کے چھاپے، سویٹس ‘بیکرز‘ نوڈلز فیکٹری و ریسٹورنٹ کے کچن سیل

قائمقام ڈی سی او اعجاز خالق رزاقی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی بلاول ابڑونے محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر پانچ سویٹس ‘بیکرز‘ نوڈلز فیکٹری اور ریسٹورنٹ کے کچن ... مزید

گردے کے امراض سے متعلق آگاہی ضروری ہے،گردہ انسانی جسم کا ایک اہم جزو ..

بدھ 9 مارچ 2016 21:10

گردے کے امراض سے متعلق آگاہی ضروری ہے،گردہ انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہے اور خون کو صاف رکھنے کے ساتھ کیمیائی طور پر خون کو متوازن رکھتا ہے،گردے کے بنیادی امراض سے آگاہی صحت مند زندگی کیلئے ضروری ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گردے کے امراض سے متعلق آگاہی نہایت ضروری ہے تاکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے مرض سے محفوظ رہا جا سکے۔ گردہ انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہے اور خون کو صاف رکھنے ... مزید

عالمی ادارہ صحت کا بچوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا بڑھتے ہوئے استعمال ..

بدھ 9 مارچ 2016 18:16

عالمی ادارہ صحت کا بچوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا بڑھتا ہوا استعمال باعث تشویش ہے۔ 2004 کے اس انتباہ کے بعد کہ ادویات کا استعمال خودکش رویے کا باعث بن سکتاہے ان ادویات کے استمعال میں کمی آئی ... مزید

جعلی ادویات فروخت کرنے والا ملزم سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی ..

بدھ 9 مارچ 2016 16:41

جعلی ادویات فروخت کرنے والا ملزم سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر نے ذہنی سکون کی جعلی ادویات فروخت کرنے والے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔بدھ کو ایف آئی اے نے ملزم محمد عثمان کو سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں ... مزید

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کا گردوں کے عالمی دن ..

بدھ 9 مارچ 2016 15:06

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کا گردوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلع ملیر کے علاقے میں کیمپ کا انعقاد

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن نے گردوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلع ملیر کے علاقے کاٹھور میں کیمپ کا انعقاد کیا۔ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کیمپ میں 30 دیہاتوں کے لوگوں ... مزید

پنک ربن اور گل احمد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، گل احمد چھاتی ..

بدھ 9 مارچ 2016 14:56

پنک ربن اور گل احمد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، گل احمد چھاتی کے سرطان سے بچاؤ سے متعلق آگاہی مہم چلائے گا

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پنک ربن اور گل احمد نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں جس میں چھاتی کے کینسر سے بچاؤ سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ یہ موزی بیماری پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون ... مزید

ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

بدھ 9 مارچ 2016 14:27

ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کے زیر اہتمام خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں مسلیانوکلے‘ حاجی شاجی سرور کلے ‘ ملاگوری اور ای ایچ کیو ہسپتال لنڈی کوتل میں نیشنل پروگرام فارکنٹرول آف بلائنڈنس کی جانب ... مزید

اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں ، سائرہ افضل ..

بدھ 9 مارچ 2016 13:44

اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں ، سائرہ افضل تارڑ

وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال قائم کرنے پر غورکیا جا رہا ہے کینسر کا علاج بہت مہنگا ہے اس کی وجہ پاکستان میں ادویات کا تیار نہ ہونا شامل ہے پاکستان میں ... مزید

بچوں کا گلا خراب ہونے پر فوری معالج سے رابطہ کی ہدایت

بدھ 9 مارچ 2016 13:38

بچوں کا گلا خراب ہونے پر فوری معالج سے رابطہ کی ہدایت

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممتاز کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فیصل علی نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی یا گلے سے متعلق مستقل بیماری کی وجہ سے دل کے والو متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں اس لئے بچوں ... مزید

Records 11821 To 11835 (Total 24906 Records)