Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 790

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پرائیویٹ کمپنیوں سے کینسر کی ادویات مقامی سطح پر تیار کرنے کو کہا ہے،سائرہ ..

بدھ 9 مارچ 2016 12:50

پرائیویٹ کمپنیوں سے کینسر کی ادویات مقامی سطح پر تیار کرنے کو کہا ہے،سائرہ افضل تارڑ

وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کینسر کا مرض بڑھ رہا ہے‘ پرائیویٹ کمپنیوں سے کہا ہے کہ اس کی ادویات مقامی سطح پر تیار کی جائیں‘ ہیپا ٹائٹس سی ... مزید

ڈینگی وائرس کے خلاف جہاد کو ہر سطح پر کامیاب کیا جا ئے، ڈائریکٹر کالجز ..

منگل 8 مارچ 2016 15:00

ڈینگی وائرس کے خلاف جہاد کو ہر سطح پر کامیاب کیا جا ئے، ڈائریکٹر کالجز رانا منور خاں

ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن رانا منور خان نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر کالجز میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید وسیع و موٴثر بنانے کیلئے اضافی اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ ڈینگی وائرس کے خلاف ... مزید

سٹرابری وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ ہے، ماہرین زراعت

منگل 8 مارچ 2016 15:00

سٹرابری وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ ہے، ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے جبکہ مذکورہ پرکشش ، خوبصورت ، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ اور بے شمار غذائی و طبی خصوصیات کاحامل ... مزید

گاؤ ی کی جانب سے بچوں کو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد ..

منگل 8 مارچ 2016 14:18

گاؤ ی کی جانب سے بچوں کو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ

بین الاقوامی ڈونر ایجنسی گاؤ ی کی جانب سے ملک میں بچوں کو نو متعددی بیماری سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی امداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امداد 2020ء تک 1ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی ۔ مقصد ملک میں بچوں کو ... مزید

کینسر کے خلاف جنگ

منگل 8 مارچ 2016 14:14

کینسر کے خلاف جنگ

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پنک ربن اور گل احمد نے مفا ہمت کی یا داشت پر دستخط کئے ہیں جس میں چھاتی کے کینسر سے بچاؤ سے متعلق آگاہی دی جائے گی یہ موزی بیماری پاکستان میں ہر نو میں سے ایک عورت کو ہے۔ ... مزید

ملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا

منگل 8 مارچ 2016 14:11

ملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا

ملک بھر میں سردی میں کمی کے بعد لوگ موسمی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے ڈاکٹر نے مشورہ دیا ہے کہ شہر ی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔تفصیلات کیمطابق سردی غائب ہوگئی ہے اور لوگ بیمار پڑنا شروع ... مزید

اسپرین سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے، تحقیق

پیر 7 مارچ 2016 16:48

اسپرین سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے، تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہفتے میں 2 بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو سرطان جیسے موذی مرض سے بچا ممکن ہے۔سرطان ایک موذی مرض ہے اور اس سے بچا کے لیے دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور سائسدان اس سے نجات کے لیے ... مزید

ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے،طبی تحقیق

اتوار 6 مارچ 2016 12:27

ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے،طبی تحقیق

حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے ۔جو مختلف امراض کے خاتمہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک سے بنی چائے وٹامن سی سے بھرپور ہے ... مزید

سائنس دانوں کا سرطان کے مرض کے علاج میں اہم پیشرفت کا دعویٰ

ہفتہ 5 مارچ 2016 17:22

سائنس دانوں کا سرطان کے مرض کے علاج میں اہم پیشرفت کا دعویٰ

سائنس دانوں نے سرطان کے مرض کے علاج میں اہم پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی کالج کے محققین نے کینسر کے نئے طریقہ علاج میں پیشرفت کا دعوی کیا ہے جس کے تحت مضر صحت کیمو ... مزید

بچوں کو کم مقدارمیں مونگ پھلی کھلانے سے انہیں مختلف قسم کی الرجی سے ..

ہفتہ 5 مارچ 2016 17:22

بچوں کو کم مقدارمیں مونگ پھلی کھلانے سے انہیں مختلف قسم کی الرجی سے بچایا جاسکتا ہے،تحقیق

محققین نے کہا ہے کہ بچوں کو کم مقدارمیں مونگ پھلی کھلانے سے انہیں مختلف قسم کی الرجی سے بچایا جاسکتا ہے۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر بچوں کی خوراک ... مزید

امریکہ میں خون کی بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:56

امریکہ میں خون کی بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے

امریکا میں خون کی ایک بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے ۔امریکی ریاست وسکو نسن میں دوران خون میں ایک پر اسرار بیماری سامنے آئی جو جسم میں گردش کے دوران جراثیم پھیل جانے سے موت کا باعث بن رہی ہے ‘اب تک ... مزید

ملتان ایک بار پر ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:43

ملتان ایک بار پر ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار

ملتان کے مختلف مقامات سے 65 ڈینگی لاروا برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد ملتان کو ایک بار پھر سے ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار دے دیا گیا ہے۔ملتان کے مختلف مقامات پر محکمہ صحت کی خصوصی ٹیموں کو 65 مختلف مقامات ... مزید

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا، تعداد 195 ہوگئی

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:43

تھرپارکر میں ایک اور بچہ چل بسا، تعداد 195 ہوگئی

غذائیت کی کمی کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 15 دن کا ایک بچہ انتقال کرگیا۔رواں سال کے ابتدائی دو ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔سول اسپتال مٹھی میں اس وقت بھی 47 بچے زیر علاج ہیں ... مزید

جہلم ، ڈینگی سے بچاؤ کیلئے سپرے وبال جان بن گیا

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:23

جہلم ، ڈینگی سے بچاؤ کیلئے سپرے وبال جان بن گیا

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں ڈینگی مچھر سے بچاؤکے سپرے کے باعث 22 طالبات بیہوش ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہلم کے گرلز سکول میں ڈینگی کیخلاف چلائی جانے والی حکومتی مہم کے دوران ٹی ایم اے کی ... مزید

راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتال میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ

ہفتہ 5 مارچ 2016 13:22

راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتال میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ

راولپنڈی شہر کے تین ٹیچنگ ہسپتالوں میں بچوں کے خسرہ کیسز ابھی بھی آ رہے ہیں تاہم المناک عنصر یہ ہے کہ 60 فیصد بچے وہ ہیں جنہیں ای پی آئی پلائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خسرہ کے یہ کیسز وباء قرار ... مزید

Records 11836 To 11850 (Total 24905 Records)