Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 795

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اوستہ محمد ،محکمہ صحت میں ایمر جنسی کا نفا ذ نا کا م ہو کر رہ گیا

پیر 22 فروری 2016 16:37

اوستہ محمد ،محکمہ صحت میں ایمر جنسی کا نفا ذ نا کا م ہو کر رہ گیا

ایم ایس ایف کے سا بق ضلعی صدر محمد ایو ب میکن نے کہا کہ محکمہ صحت 120 سے زائد پو سٹو ں پر چا ر سا ل کے دو را ن محکمہ صحت میں ایمر جنسی کا نفا ذ نا کا م ہو کر رہ گیا مو جو دہ حکو مت کے ڈھا ئی سا ل سیٹ اپ میں ... مزید

خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری ، مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ..

پیر 22 فروری 2016 16:13

خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری ، مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،مشتا ق احمد غنی

وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری اور مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی بھی سمجھوتا ... مزید

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

پیر 22 فروری 2016 13:38

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

آئندہ تیس برسوں میں دنیا کی نصف آبادی کی دور کی نظر خراب ہو جائے گی۔ تقریباً 5 ارب لوگ 2050تک زیادہ دور تک نہیں دیکھ پائیں گے۔2000کے مقابلے میں 2050میں دور کی نظر کی کمی سے مستقل اندھے پن میں سات گنا اضافہ ... مزید

سپریم کورٹ نے ڈینٹل ٹیکنیشنز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی ، ..

پیر 22 فروری 2016 13:25

سپریم کورٹ نے ڈینٹل ٹیکنیشنز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی ، ‘ فریقین کو نوٹسز جاری

سپریم کورٹ نے نان رجسٹرڈ ڈینٹل ٹیکنشن کی طبی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈینٹل ٹیکنیشنز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی‘ فریقین کو نوٹسز جاری کرکے سماعت ملتوی کردی گئی۔ ... مزید

پاکستان میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ

پیر 22 فروری 2016 12:13

پاکستان میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ

پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ۔صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان ... مزید

جنرل ہسپتال میں پہلی بار جگر کے سرطان میں مبتلا مریضہ کا کامیاب آپریشن

اتوار 21 فروری 2016 14:32

جنرل ہسپتال میں پہلی بار جگر کے سرطان میں مبتلا مریضہ کا کامیاب آپریشن

جنرل ہسپتال کی تاریخ میں پہلی بار جگر کے سرطان میں مبتلا 28سالہ عذرا بی بی کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے ۔ عذرا بی بی گزشتہ کئی سالوں سے جگر کے سرطان میں مبتلا تھی۔ معالجین نے اس کا آپریشن تجویز کیا اور ... مزید

عالمی بینک کا زیکا وائرس کے خاتمے کیلئے 15کروڑ ڈالرکااعلان

اتوار 21 فروری 2016 12:59

عالمی بینک کا زیکا وائرس کے خاتمے کیلئے 15کروڑ ڈالرکااعلان

عالمی بینک نے خطرناک زیکا وائرس سے نمٹنے کیلیے 15 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔بینک کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ضرورت پیش آئی تو اس مہلک مرض کے خاتمے کیلیے مزید رقم فراہم ... مزید

دنیا بھر میں سالانہ 50 ہزار افراد گردوں کے امراض کی وجہ سے موت کا شکار ..

اتوار 21 فروری 2016 12:50

دنیا بھر میں سالانہ 50 ہزار افراد گردوں کے امراض کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں ، پاکستان میں 2 کروڑ لوگوں کو گردوں کے مختلف امراض کا سامنا

ہر سال دنیا بھر میں 50 ہزار افراد گردوں کے امراض کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 2 کروڑ لوگوں کو گردوں کے مختلف امراض کا سامنا ہے ۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ایک گردہ سے 24 گھنٹوں میں انداز ... مزید

کریلا نظام انہظام،ملیریا،چیچک،شوگر اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے ..

اتوار 21 فروری 2016 12:43

کریلا نظام انہظام،ملیریا،چیچک،شوگر اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ گرمیوں کی سبزی کریلا نظام انہظام،ملریا،چیچک،شوگر اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 100 گرام کریلے میں توانائی ... مزید

ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسرکے خطرات کم ہوسکتے ہیں، تحقیق

اتوار 21 فروری 2016 12:43

ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسرکے خطرات کم ہوسکتے ہیں، تحقیق

ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کے خدشات میں کمی اور جسمانی فٹنس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق تازہ اور ہرے پتوں والی سبزیاں ... مزید

دن میں کافی کے 2 اضافی کپ پینے سے جگر کے سکڑنے کے امکانات 44 فیصد کم ہو ..

ہفتہ 20 فروری 2016 17:54

دن میں کافی کے 2 اضافی کپ پینے سے جگر کے سکڑنے کے امکانات 44 فیصد کم ہو جاتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دن میں کافی کے 2 اضافی کپ پینے سے جگر کے سکڑنے کے امکانات 44 فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ برطانیہ کی ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹ کے طبی ماہرین نے حال ہی میں کی جانے والی تحقیق میں کہا ہے کہ کافی ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے زیکاء مرض او ر چھوٹے سروں سے متعلق چار بڑی افواہوں ..

ہفتہ 20 فروری 2016 16:24

عالمی ادارہ صحت نے زیکاء مرض او ر چھوٹے سروں سے متعلق چار بڑی افواہوں کو مستر کردیا

اگرچہ ز یکاء وائرس خاص طورپر براعظم جنوبی امریکہ میں پھیل رہا ہے جہاں کوتاہ سری کی بڑھتی ہوئی تعداد کی اطلاع ملی ہے ، زیکاء اور خود سری کے بارے میں افواہیں بھی گردش کررہی ہیں ، عالمی ادارہ صحت نے ... مزید

چین میں ز یکاء مرض کے شکار تیسرے مریض کی شناخت

ہفتہ 20 فروری 2016 16:21

چین میں ز یکاء مرض کے شکار تیسرے مریض کی شناخت

مشرقی چین کے صوبہ ژی جیانگ کے اندرون و بیرون ملک جانے والوں کی پڑتال اور قرنسطینہ بیورو نے ہفتے کو کہا کہ وہ صوبے میں چین کے زیکا ء وائر س کا شکارہونے والے تیسرے مریض کی اطلاع کے ایک روز بعد بتیس مسافروں ... مزید

پوپ فرانسس کی زیکا وائرس کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں اسقاط حمل ..

ہفتہ 20 فروری 2016 12:45

پوپ فرانسس کی زیکا وائرس کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں اسقاط حمل کی اجازت

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے زیکا وائرس کے غیر معمولی خطرے کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں اسقاط حمل اقدامات کی اجازت دے دی ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بیان میکسیکو سے ... مزید

خون کے ٹیسٹ سے دل کے موروثی امراض کی تشخیص ممکن ہے، تحقیق

ہفتہ 20 فروری 2016 12:18

خون کے ٹیسٹ سے دل کے موروثی امراض کی تشخیص ممکن ہے، تحقیق

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون کے ٹیسٹ سے دل کے موروثی امراض کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو دل کے موروثی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے ... مزید

Records 11911 To 11925 (Total 24906 Records)