Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 799

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مظفرآباد، بڑے پیمانے پر جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر

بدھ 10 فروری 2016 16:13

مظفرآباد، بڑے پیمانے پر جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر

مظفرآباد میں بڑے پیمانے پر جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر نامی گرامی کمپنیوں کی طرح فاران ٹور اور شاپنگ کی بڑی رقم کی آفر اسلام آباد کے وی آئی پیز مقامات پر فلیٹ، قیمتی گاڑی کی پیشکش انسانی ... مزید

سرگودہا ‘ صحت مندبچوں کے مابین مقابلوں کا انعقاد

بدھ 10 فروری 2016 15:23

سرگودہا ‘ صحت مندبچوں کے مابین مقابلوں کا انعقاد

صحت مندبچوں کے مابین مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلو ں میں فرسٹ ، سیکنڈ ،تھرڈ ، اشتعال فاطمہ دختر نذیر،محمد عمر ولد محمد عامر ، محمد ابوبکر ولد سرفرازاور فلاحی مرکز استقلال آباد میں فرسٹ ، سیکنڈ ... مزید

پشاور، لیڈی ریڈنگ میں زیر علاج مریضوں کے لواحقین نے ڈکٹروں کی ہڑتال ..

بدھ 10 فروری 2016 15:08

پشاور، لیڈی ریڈنگ میں زیر علاج مریضوں کے لواحقین نے ڈکٹروں کی ہڑتال کیخلاف احتجاج کر کے روڈ بلاک کر دی

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے لواحقین نے ڈکٹروں کی ہڑتال کیخلاف ہسپتال کے سامنے احتجاج کر کے روڈ بلاک کر دی،جس پر ڈاکٹرز نے ایک روز کیلئے او پی ڈی میں فری علاج کی سہولت فراہم کر ... مزید

اقوام متحدہ کا برازیل میں اسقاط حمل کے قوانین میں نرمی کا مطالبہ

بدھ 10 فروری 2016 14:32

اقوام متحدہ کا برازیل میں اسقاط حمل کے قوانین میں نرمی کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے زیکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل میں اسقاط حمل کے قوانین میں نرمی کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والے زیکا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے ... مزید

زیکا وائرس ، کینیا کی ریو اولمپکس میں شرکت مشکوک

بدھ 10 فروری 2016 11:49

زیکا وائرس ، کینیا کی ریو اولمپکس میں شرکت مشکوک

کینیا کی اولمپک کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر برازیل میں زیکا وائرس نے وبائی شکل اختیار کر لی تو موسم گرما میں ہونے والے ریو اولمپکس میں کینیا کی شرکت مشکوک ہو جائے گی۔خیال رہے کہ جنوبی امریکی ... مزید

زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

بدھ 10 فروری 2016 11:45

زیکاء وائرس چین پہنچ گیا، ایک شخص ہلا ک

چین زیکاء وائرس سے متاثرہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ،ہسپتال انتظامیہ نے 34سالہ شخص میں زیکاء وائرس کی تصدیق کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34سالہ شخص 5روز قبل جنوبی امریکہ کے شہر ویزویلا سے چین پہنچا ... مزید

پشاور،ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض بے حال، لواحقین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال ..

بدھ 10 فروری 2016 11:25

پشاور،ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض بے حال، لواحقین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سامنے احتجاج

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے لواحقین نے ڈکٹروں کی ہڑتال کیخلاف ہسپتال کے سامنے احتجاج کر کے روڈ بلاک کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں حکومت کی جانب سے لازمی ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولیو کے تدارک کیلئے ہونے والی کوششیں ناکام

منگل 9 فروری 2016 13:45

وفاقی دارالحکومت میں پولیو کے تدارک کیلئے ہونے والی کوششیں ناکام

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیو کے تدارک کیلئے ہونے والی کوششیں ناکام دکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہاں پر پولیو ٹیموں کی کمی اور محکموں کے مابین روابط کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے ۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی

منگل 9 فروری 2016 13:38

ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی

ملتان میں سوائن فلو میں مبتلا سات ماہ کی بچی دم توڑ گئی،،نشتر ہسپتال ملتان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔ملتان کے نشتر ہسپتال میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی سات ماہ کی عروج فاطمہ کو چند روز ... مزید

چائے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ‘ تحقیق

منگل 9 فروری 2016 13:12

چائے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے ‘ تحقیق

چائے پینے کے عادی افراد کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ان میں تکلیف دہ فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔فلینڈرز یونیوسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے ... مزید

زیکا وائرس کا انسداد، اوباما کانگریس سے دوراب ڈالرکے خصوصی فنڈ مہیا ..

منگل 9 فروری 2016 12:54

زیکا وائرس کا انسداد، اوباما کانگریس سے دوراب ڈالرکے خصوصی فنڈ مہیا کرنے کی اپیل کریں گے،وائٹ ہاؤس

امریکی صدر باراک اوباما کانگریس سے زیکا وائرس کے انسداد کے لیے دواربڈالر سے زائد کے خصوصی فنڈ کی منظوری کی اپیل کریں گے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوٴس کے بیان میں کہا گیا کہ کانگریس پر ... مزید

زیکا وائراس کا خوف، ریو اولمپک میں امریکی ایتھلیٹس کی شرکت مشکوک ہوگئی

منگل 9 فروری 2016 12:52

زیکا وائراس کا خوف، ریو اولمپک میں امریکی ایتھلیٹس کی شرکت مشکوک ہوگئی

امریکی اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر برازیل میں زیکا وائرس کا خطرہ برقرار رہتا ہے تو سپورٹس فیڈریشن کو ریو 2016 اولمپک مقابلوں میں اپنے ایتھلیٹس نہیں بھیجنا چاہییں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... مزید

برازیل ،زکا وائرس کا خوف ،شوہربیویوں کو چھوڑنے لگے

منگل 9 فروری 2016 12:41

برازیل ،زکا وائرس کا خوف ،شوہربیویوں کو چھوڑنے لگے

برازیل میں چھوٹے سروں کے بچوں کی پیدائش نے ملک بھر میں بحرانی شکل اختیار کرلی،ایسے میں جیون ساتھی بیوی بچوں کو چھوڑ رہے ہیں۔دوسری طرف اسقاط حمل کے قانون کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبررساں ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج مریضوں ..

منگل 9 فروری 2016 11:34

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج مریضوں کو مہنگی ادویات کی فروخت کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج مریضوں کو مہنگی ادویات کی فروخت کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔پنجاب ... مزید

سندھ حکومت نے قحط زدہ علاقے تھر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ..

منگل 9 فروری 2016 11:03

سندھ حکومت نے قحط زدہ علاقے تھر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا

سندھ حکومت نے قحط زدہ علاقے تھر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے، گذشتہ دو سالوں میں یہ تیسرا عدالتی کمیشن ہے۔ ان کے علاوہ تین وزارتی کمیٹیاں اور ایک پولیس کی تحقیقاتی ... مزید

Records 11971 To 11985 (Total 24906 Records)