Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 7

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان میں بچوں کے دماغی و اعصابی امراض کے صرف 30 ماہرین ہیں

پیر 13 فروری 2023 20:00

پاکستان میں بچوں کے دماغی و اعصابی امراض کے صرف 30 ماہرین ہیں

طبی ماہرین نے کہاہے کہ ملک میں مرگی میں مبتلا بچوں کے علاج کے لیے دماغی واعصابی امراض کے ماہرین کی کمی ہے، مرگی کے علاج کے لیے اساتذہ اور والدین کو تربیت دینے کی ضرورت ہے، اسکول اساتذہ اہم کردار ادا ... مزید

چنے کی روٹی بالوں کیلئے جادوکا اثر رکھتی ہے،رپورٹ

پیر 6 فروری 2023 22:14

چنے کی روٹی بالوں کیلئے جادوکا اثر رکھتی ہے،رپورٹ

چنے کے آٹے سے بنائی گئی روٹی سرکی کھال، بالوں اور دل کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بیشمار فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔چنوں کے صحت کے لیے زبردست اور منفرد فوائد سے تو کوئی انکار ... مزید

کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار

منگل 24 جنوری 2023 18:11

کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار

کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار، پینے کے لئے 20 مختلف برانڈ کا پانی غیر معیاری اور مضر صحت ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے استعمال کیے جانے والے کئی کمپنیوں کے پینے کے پانی ... مزید

بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق از خود نوٹس کیس ، سپریم کورٹ کی بریسٹ ..

بدھ 18 جنوری 2023 17:09

بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق از خود نوٹس کیس ، سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت

سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق از خود نوٹس کیس میں بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت ایڈیشنل ... مزید

پی کے ایل آئی میں ادویات کی قلت کے سبب گردوں کے ٹرانسپلانٹ بند

منگل 17 جنوری 2023 16:31

پی کے ایل آئی میں ادویات کی قلت کے سبب گردوں کے ٹرانسپلانٹ بند

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کیٹرانسپلانٹ بند پڑے ہیں۔ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق اس سال ابھی تک گردوں کا ایک بھی ٹرانسپلانٹ نہیں ہوسکا، گردوں کے ٹرانسپلانٹ ... مزید

انسداد پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا ہم سب کا قومی فریضہ ہے، ہمیں ..

پیر 16 جنوری 2023 18:05

انسداد پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا ہم سب کا قومی فریضہ ہے، ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ ملک کو پولیو سے پاک بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ

ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال کی چائلڈ وارڈ میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر 16 سے 20 جنوری تک جاری رہنے والی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ پولیو ... مزید

چینی کمپنی کی ذیابیطس کی دوا پاکستان میں منظور

ہفتہ 14 جنوری 2023 14:21

چینی کمپنی کی ذیابیطس کی دوا پاکستان میں منظور

حال ہی میں ایک چینی دوا ساز کمپنی کی طرف سے تیار کردہ انسولین گلارجین انجیکشن بیساگائن کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے منظوری مل گئی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ پاکستان میں پہلی انسولین گلارجین ... مزید

برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

ہفتہ 7 جنوری 2023 23:08

برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

سائنس دانوں نے انسان کے خلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہRAC1Bنامی ... مزید

ملک بھر میں  24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ ہوئے، این ..

جمعرات 5 جنوری 2023 12:06

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ

قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 33کیس رپورٹ ہوئے ۔ جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار942 کورونا ٹیسٹ ... مزید

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق

منگل 3 جنوری 2023 13:23

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق

چین میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہوگئی۔قومی ادارہ برائے صحت اور آغاخان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔این آئی ایچ اور آغا خان ... مزید

ضلع جہلم میں مریضوں کو طبی سہولیات  فراہم کرنے کے لیے  بھرپور اقدامات ..

بدھ 14 دسمبر 2022 13:32

ضلع جہلم میں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ جبکہ ٹی ایچ کیو سوہاوہ اور پی ڈی خان میں ماہر امراض ڈاکٹرز کی کمی ہے جس کو حکومت پنجاب پورا کرے گی۔

ضلع جہلم میں مریضوں کو طبی سہولیات  فراہم کرنے کے لیے  بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ جبکہ ٹی ایچ کیو سوہاوہ اور پی ڈی خان میں ماہر امراض ڈاکٹرز کی کمی ہے جس کو حکومت پنجاب پورا کرے گی۔ان خیالات کا ... مزید

دمہ کے مریض اپنے مرض کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنے معالج سے مشورہ کرکے ..

ہفتہ 10 دسمبر 2022 13:13

دمہ کے مریض اپنے مرض کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنے معالج سے مشورہ کرکے ادویات کا استعمال جاری رکھیں۔کیونکہ دمہ کی علامات شدت پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمن و ڈاکٹر عدنا ن نجب صدر پی ایم ..

دمہ کے مرض کو کنٹرول کرنے والی ادویات بذریعہ انہیلر جاری رکھنی چاہئیں اور بعد میں کلی یا غرارے کرنے چاہئیں۔ یہ بات ماہرِ امراضِ سینہ ڈاکٹر عدنان نجب نے پی ایم اے جہلم کے زیر  انتظام منعقدہ ایک مقامی ... مزید

خاندانی منصوبہ سازی  ماں اور بچے کی صحت پر کیسے اثر اندازہوتی ہے ؟

بدھ 7 دسمبر 2022 18:38

خاندانی منصوبہ سازی ماں اور بچے کی صحت پر کیسے اثر اندازہوتی ہے ؟

خاندانی منصوبہ سازی  ماں اور بچے  کی صحت پر کیسے اثر اندازہوتی ہے ؟رضیہ  ایک دور دراز پسماندہ علاقے کی رہنے والی  خاتون ہے جس کے سات بچے ہیں۔ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کی ... مزید

خشک اور سرد موسم سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

بدھ 30 نومبر 2022 15:50

خشک اور سرد موسم سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

سرگودھا اور گردونواح میں موسم بدستور خشک اور سرد ہونے سے ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، بارشیں نہ ہونے کی صورت میں بیماریوں میں اضافے کے امکانات بڑھ جائینگے۔ اس میں ... مزید

دنیا بھر میں ابتک 7کروڑ 93لاکھ افراد ایچ آئی وی سے متاثر ،3 کروڑ 63لاکھ ..

بدھ 23 نومبر 2022 23:18

دنیا بھر میں ابتک 7کروڑ 93لاکھ افراد ایچ آئی وی سے متاثر ،3 کروڑ 63لاکھ کا انتقال کرچکے

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کنٹی نیوئس میڈیکل ایجو کیشن ڈپارٹمنٹ نے کمیونی کیبل ڈیزیز کنٹرول محکمہ صحت سندھ کے اشتراک سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس کا مقصد میڈیکل کے طلبا و طالبات اور مستقبل ... مزید

Records 91 To 105 (Total 24905 Records)