Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 800

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

3100 سے زائد حاملہ خواتین مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والے وائرس زیکا کا شکار ..

پیر 8 فروری 2016 13:36

3100 سے زائد حاملہ خواتین مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والے وائرس زیکا کا شکار ہوگئی ہیں ‘کولمبین صدر

کولمبیا کے صدر جوان مینوئل سانتوس نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں 3100 سے زائد حاملہ خواتین مچھر کے کاٹے سے پھیلنے والے وائرس زیکا کا شکار ہوگئی ہیں۔سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں صدر سانتوس نے کہا کہ ان ... مزید

تھرپاکر،غذائیت کی کمی نے تین ماہ کی بچی کو نگل لیا،24گھنٹوں میں 3ہلاکتیں

پیر 8 فروری 2016 11:25

تھرپاکر،غذائیت کی کمی نے تین ماہ کی بچی کو نگل لیا،24گھنٹوں میں 3ہلاکتیں

تھرپار میں غذائیت کی کمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ، اسلام کوٹ کے علاقے میں 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بچوں کی ہلاکتوں ... مزید

ملتان ‘23 روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والی دھڑ جڑی بچیوں ..

ہفتہ 6 فروری 2016 15:36

ملتان ‘23 روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والی دھڑ جڑی بچیوں کو نمازجنازہ کے بعد دفن کر دیا گیا

ملتان میں انتقال کرنے والی دھڑ جڑی بچیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ملتان میں 23 روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ رات دونوں دھڑ جڑی بچیاں دم توڑ گئیں جن کی نماز جنازہ ہفتہ کو ... مزید

زیکا وائرس، اولمپک گیمز منسوخ نہیں کی جائیں گی: برازیلی وزیرکھیل

ہفتہ 6 فروری 2016 13:34

زیکا وائرس، اولمپک گیمز منسوخ نہیں کی جائیں گی: برازیلی وزیرکھیل

برازیل کے کھیلوں کے وزیر جارج ہلٹن نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ زیکا وائرس سے رواں برس کے اولمپک گیمز کو کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی اِن کی منسوخی کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... مزید

تھرپار، 5 نومولود بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد167سے تجاوز کرگئی

ہفتہ 6 فروری 2016 11:44

تھرپار، 5 نومولود بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد167سے تجاوز کرگئی

تھرپارمیں خوراک اور پانی کی قلت کے باعث مزید 5 نومولود بچے جاں بحقہوگئے،گزشتہ ایک ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد 167 سے تجاوز کر گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع تھرپارمیں خوراک اور پانی کی قلت کے باعث ... مزید

پاکستان اور افغانستان میں2016 کے پہلے پولیو کیسز سامنے آگئے

ہفتہ 6 فروری 2016 11:16

پاکستان اور افغانستان میں2016 کے پہلے پولیو کیسز سامنے آگئے

پاکستان اور افغانستان میں رواں سال کے پہلے پولیو کیسز سامنے آگئے۔ پاکستان میں نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی پولیو وائرولوجی لیبارٹری نے پولیو کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے ... مزید

وسطی چین میں انسانی ایچ 7این 9 فلو کے نئے کیس کی اطلاع

جمعہ 5 فروری 2016 16:18

وسطی چین میں انسانی ایچ 7این 9 فلو کے نئے کیس کی اطلاع

وسطی چین کے صوبہ ہونان میں ایک نئے انسانی ایچ 7این 9ایویان فلو کیس کا پتہ چلا ہے ، اس طرح ان کیسوں کی مجموعی تعداد 9ہو گئی ہے ۔ یہ بات مقامی حکام نے بتائی ہے ۔ صوبائی صحت و خاندانی منصوبہ بندی کمیشن نے ... مزید

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

جمعہ 5 فروری 2016 15:10

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،جمعہ کومزید5بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں برس ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد140ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھر کے علاقے ... مزید

یورپ ‘ حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق سپین نے حاملہ ..

جمعہ 5 فروری 2016 13:03

یورپ ‘ حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق سپین نے حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے تصدیق کر دی

یورپ میں حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق سپین نے ایک حاملہ خاتون کے زکا وائرس سے متاثر ہونے تصدیق کی ۔یہ یورپ میں زکا وائرس کا منظر عام پر آنے والا پہلا معاملہ ہے۔وزارت صحت کے مطابق ... مزید

برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

جمعہ 5 فروری 2016 13:02

برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے متاثرہ ممالک سے برطانیہ پہنچنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے بچاؤکیلئے ... مزید

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے،مجموعی تعداد 123 ہوگئی

جمعہ 5 فروری 2016 12:49

تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے،مجموعی تعداد 123 ہوگئی

تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں برس جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 123 ہو گئی ۔ تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں مختلف بیماریوں کا شکار 3 بچے دم توڑ ... مزید

ضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس میڈیکل سٹور‘کلینک والوں کیخلاف کریک ..

جمعرات 4 فروری 2016 16:30

ضلعی انتظامیہ کی بغیر لائسنس میڈیکل سٹور‘کلینک والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

سرگودھا سمیت ضلع بھر میں بغیر لائسنس میڈیکل سٹور اور کلینک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں گی ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہپور‘ ساہیوال‘ کوٹمومن‘ بھیرہ‘ بھلوال‘ ... مزید

دنیا کے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا ..

جمعرات 4 فروری 2016 15:15

دنیا کے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا شکار

دنیا کی 7ارب انسانی آبادی میں سے 2ارب سے زائد افراد موٹاپے اور زیادہ وزن کی وجہ سے امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں جنہیں فوری طور پر روزانہ 30منٹ کی سیر اور ایک متحرک طرز زندگی کی طرف آنا ہوگا۔چار سال ... مزید

صوبہ بھر کے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری

جمعرات 4 فروری 2016 15:03

صوبہ بھر کے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میں نئے 550 بنیادی مراکز صحت 24 گھنٹے چلانے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت صحت حکومت پنجاب سے وابستہ سینئر آفیسر کے مطابق حکومت پنجاب نے فیز I کے تحت پنجاب بھر ... مزید

چین میں سرطان کے امراض کی وجہ سے اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے ، عالمی ..

جمعرات 4 فروری 2016 13:59

چین میں سرطان کے امراض کی وجہ سے اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے چین کو سرطا ن کی وجہ سے اموات کی اس کی سب سے زیادہ شرح کے بارے میں خبردار کیا ہے اور چینی آبادی پر زور دیا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر دیں اور زیادہ صحت مندانہ خوراکیں اور طرز بود و باش ... مزید

Records 11986 To 12000 (Total 24905 Records)