Open Menu

Kawab Main Kharbooza Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Kawab Main Kharbooza Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Kawab Main Kharbooza Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Kawab Main Kharbooza Dekhna

خواب میں خربوزہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خربوزہ خواب میں بیماری ہے اور اگر سبزو شیریں اگر موسم پر ہے تو صحت اورمنفعت ہے اور چھوٹا خربوزہ بڑے سے اچھا ہے حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز خربوزہ اندوہ اور غم کے زوال پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے آگے بہت سے خربوزے پڑے ہیں ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ غم میں گرفتار ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خربوزہ موسم پر دیکھنا بہت سی منفعت کے ساتھ عورت ہے اور نہایت خوشی اور عیش کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خربوزہ پانچ وجہ پر ہے ۔ اول بیماری،دوم عورت، سوم غلام ، چہارم منفعت ، پنجم خوش عیش خاص کر اگر موسم پر ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation