Open Menu

Khawab Main Choona Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Choona Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Choona Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Choona Dekhna

خواب میں چونا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا جنگ اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چونا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی اور جھگڑے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو چونا دیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا سختی ہے اور جس بنیاد کو کہ چونے سے درست دیکھے۔

سب بد ہے۔ کیونکہ چونا آگ سے پکایا جاتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چونا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مرنے کا خوف ہے۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation