Open Menu

Khawab Main Duff Bajana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Duff Bajana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Duff Bajana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Duff Bajana

خواب میں دف بجانا

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف بجانا امر معروف کرنے کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دف بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کی اصلاح کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ استادانہ طور پر دف بجانے والا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ بدکردار عورت کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف کی آواز سننا خوشی ہے ۔ اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہے ۔ اور اگر کسی مرد سے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا ۔ اور اگر کسی جوان سے سنے تو کاموں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation