Open Menu

Khawab Main Kundish Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kundish Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kundish Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kundish Dekhna

خواب میں کندش دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی نک چھکنی ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری دراز و گی اور آخر کار شفاء پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ کندش کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور بلا میں گرفتار ہو گا۔ اگر دیکھے کہ کندش ناک میں ڈالی ہے اور چھینک لی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد مشکل سے پوری ہو گی۔

Browse More Islamic Dream Interpretation