Open Menu

Khawab Main Murdar Sang Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Murdar Sang Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Murdar Sang Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Murdar Sang Khana

خواب میں مردار سنگ کھانا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مردار سنگ کو دیکھنا بیماری ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مردار سنگ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے خوف ہلاکت ہو گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے مردار سنگ کسی کو بخشا ہے یا اس نے بیچا ہے دلیل ہے کہ رنج اور بیماری سے امن میں ہو گا۔

اور مردار سنگ زرد رنگ کا بیماری اور اندوہ ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مردار سنگ دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) رنج  (2) بیماری  (3) عذاب او شکنجہ ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation