- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Muskurana - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Muskurana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Muskurana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں مسکرانا
(جاری ہے)
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ افمن ھنا الحد یث تمحجبون(کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو ) خوان(خوانچہ): حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس خوان ہے اور اس میں کھانا ہے اور اس میں سے کھاتا ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر غنیمت پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خون آراستہ نیک ہے ۔ اگر بغیر کے اٹھائیں تو غم و اندوہ ہے ۔ اور کھانا بہت کھانا درازی عمر کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ خوان میں تین طرح کا کھانا ہے ۔تو دلیل ہے کہ اس کی رو زی فراخ ہوگی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ر بنا انزل علینا مائدۃ من السما ء(اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے کھانا اتار) اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ عزت اور مرتبہ اور خوشی ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں خوان دیکھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول غنیمت حاضرہ ، دوم مر دشریف ،سوم قوت ، چہارم کاموں کا انتظام ، پنجم عزت اور مرتبہ اورخوشی۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں گائے دیکھنا
khawab main gaaye dekhna
خواب میں طوق دیکھنا
khawab main touq dekhna
خواب میں غلام ہونا
Khawab mein ghulam hona
خواب میں معطل ہونا
khawab main muatal hona
خواب میں چھینک کا آنا
khawab main chheenk ka ana
خواب میں کفن دیکھنا
khawab main kafan dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں تورات پڑھنا
خواب میں سماق دیکھنا
خواب میں فصیل دیکھنا
خواب میں پہرہ دینا
خواب میں کونج دیکھنا