Open Menu

Khawab Main Rooh Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Rooh Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Rooh Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Rooh Dekhna

خواب میں روح دیکھنا

حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جان کا دیکھنا فرزند یا مال یا عیال موافق ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ جان اس کے جسم سے نکل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا عورت مر ے گی یا اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور یا خود ہلاک ہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر اپنی روح کسی نیک مرد کی صورت پر دیکھے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں نیک فرزند ہو گا اور اس کا حال نیک ہو گا اور یا خوش طبع اور جواں مرد بادشاہ کی خدمت حاصل کرے گا اور اس کا حال نیک ہو گا اور اگر اپنی روح کو کسی برے مرد بدخو کی صورت پر دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation