Open Menu

Khawab Main Soorah Al-raad Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-raad Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-raad Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-raad Parrhana

خواب میں سورہ الرعد پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الرعد پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ عبادت اور قرآن مجید پڑھنے میں مشغول ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ سورہ الرعد خواب میں پڑھنے والا کا رخیر اور طاعت میں راغب ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر کوتاہ ہو گی ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation