Open Menu

سوال : میں نوکری کی تلاش میں ہوں مگر مجھے نوکری نہیں مل رہی اس کی کیا وجہ ہے اور کب تک نوکری ملے گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کو نوکری اس سال ستمبر تا اگلے سال مئی کے درمیان ممکن ہو سکتی ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers