Open Menu

سوال : اسلام وعلیکم سر میں نے انٹر کا امتحان دونوں کلاسوں کا دیا ہے کیا میں پاس ہو جاوں گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن ہے ۔اپنے آپ کو توہمات سے دور رکھین۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers