Open Menu

سوال : اسلام علیکم! حضرت میں پہلے بھی آپ سے دو بار سوال کر چکا ہوں اور مُجھے بہت مطمعن کُن جوابات ملے، آپ کیسے ہیں؟ اللہ پاک کی آپ پر رحمت ہو، اللہ آپ کی تمام جائز حاجات پوری کرے ۔ آمین حضرت میں اپنے گھر کو لے کر بہت پریشان ہوں، میری محدود آمدنی ہے، گھر ہے کہ بہت پُرانا کھنڈر ہو گیا ہے، ہر جگہ سے پانی ٹپکتا ہے، چھتیں بھی جھڑ رہی ہیں۔ بہت پریشان ہوں۔ بس صرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کہ یہ پریشانی کب ختم ہوگی۔ کچھ پرائیز بانڈ بھی اسی لئے رکھے ہیں۔ شاید اللہ سن لے، ۔ بس صرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کہ میرا گھر کب تک بن سکتا ہے۔ شکریہ

فہیم الدین,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی خواہش 2020 میں پوری ہو سکتی ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers