Open Menu

سوال : میں کافی سالوں سے بیمار ھوں میری صحت کب ٹھیک ھو گی

راشد نوید ,   فیصل آباد,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے سوال کےوقت اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی صحت اس سال ستمبر سے ٹھیک ہونا شروع ہو سکتی ہے۔آپ اپنے اعصابی نظام کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش ضرور کریں ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers