Open Menu

سوال : سلام میری شادی کو 1 سال 3 ماہ ھوگیا ہے اور اولاد نیہں ھوئی اآپ مجھے بتائیں کہ میرے اولاد کب تک ہوکی پلیز جواب ضرور دیجیے گا پہلے بھی میں نے سوال ای میل کیا تھا جواب نہیں اآیا پلیز

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : اپنے میاں کی تفصیل بھی ضرور ارسال کریں اور نکاح کی تاریخ،،،،شہر اور وقت بھی لازمی ارسال کریں۔

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers