- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Islamic Articles In Urdu - Page: 60
Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.
اردو اسلامی مضامین - صفحہ نمبر 60
-
حضرت الیسع علیہ السلام کی بعثت کی ترتیب
"مضامین" میں شائع کیا گیا
حضرت کلبی رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ۔۔۔۔۔ ۔سب سے پہلے نبی جو معبوث کیے گئے وہ ادریس علیہ السلام تھے
-
فرعون کا تخت پر بیٹھتے ہی رعایا کو خود کو سجدے کرنے کا حکم دینا
"مضامین" میں شائع کیا گیا
جب فرعون نے تخت پر بیٹھتے ہی سجدہ کا حکم دیا تو سب سے پہلے اس کے وزیر ہامان نے اس کو سجدہ کیا
-
حضرت ایوب علیہ السلام کی آزمائش کا سبب!
"مضامین" میں شائع کیا گیا
حضرت ایوب علیہ السلام نے نرم لہجہ میں گفتگو کی کیونکہ آپ علیہ السلام کو اس سے اپنی کھیتی کے ضائع ہونے کا اندیشہ تھا،
-
حضرت یونس علیہ السلام کے علاوہ والدہ محترمہ کی کوئی اولاد نہ تھی!
"مضامین" میں شائع کیا گیا
حضرت یونس علیہ السلام اپنا دین بچانے بچانے کے لئے شام تشریف لے گئے اور دجلہ کے کنارے پہنچ گئے
-
الرحیق المختوم ۔۔۔۔۔ ابتدائی مسلمانوں کا صبر و ثبات اور اس کے اسباب و عوامل
"اسلام کا وجود" میں شائع کیا گیا
آپﷺ کی زبان سے جو بات نکل گئی، دشمنوں کو بھی یقین ہوگیا کہ وہ سچی ہے اور ہو کر رہے گی۔ واقعات اس کی شہادت دیتے ہیں
-
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے عقائد!
"مضامین " میں شائع کیا گیا
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خندق کھودی گئی تو میں نے رسول ﷺمیں بھوک کی شدت کے آثار دیکھے،
-
ایک شخص کا کھڑے ہوکر خلیفہ بننے کی درخواست کرنا!
"مضامین " میں شائع کیا گیا
آپ علیہ السلام نے فرمایا تو دن میں روزہ رکھے گا اور رات کو قیام کرے گا اور غصہ بھی نہیں کرے گا اس نے کہا میں ایسا ہی کروں گا
-
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کہاں اور کس طرح رہائش پذیر رہی؟
"مضامین " میں شائع کیا گیا
حضرت یوسف علیہ السلام مصر تشریف لائے اور وہاں ہی رہائش پذیر ہوئے حتیٰ کہ آپ علیہ السلام کی اولاد کا مصر پر غلبہ ہوگیا اور وہ وہیں پر رہائش پذیر رہے
-
حضرت ایوب علیہ السلام ایک معصوم بندہ خاص تھے
"مضامین " میں شائع کیا گیا
حضرت ایوب علیہ السلام کی شریعت توحید اور جھگڑا کرنے والوں کے درمیان صلح کروانا اور اگر کسی کو کوئی حاجت ہو تی تو وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہوجاتا اور اپنی حاجت کو طب کرتا
-
حضرت یونس علیہ السلام کا نام و نسب
"مضامین " میں شائع کیا گیا
جب آپ علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا اور انہوں نے عذاب کے آثار دیکھ لیے تو وہ اللہ تعالیٰ اور حضرت یونس علیہ السلام پر ایمان لے آئے
-
حضرت الیسع علیہ السلام
"مضامین" میں شائع کیا گیا
حضرت الیسع علیہ السلام اللہ تعالی کے مقدس اور برگزیدہ نبی ہیں جب بنی اسرائیل کی بت پرستی عروج پر پہنچی تو رب تعالیٰ نے آپ علیہ السلام کو مبعوث فرمایا اورا ٓپ علیہ السلام نے تورات ..
-
حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰة السلام کا نام مبارک اور نسب شریف
"مضامین " میں شائع کیا گیا
حضرت موسیٰ کوانکی والدہ محترمہ نے فرعون کے خوف سے تابوت میں رکھ دیا تھا اور اس تابوت کو سمندر میں ڈال دیا۔ سمندر کی موجیں اس تابوت کو فرعون کے گھر کے قریب درختوں کے جھنڈ میں لے آئیں
-
الرحیق المختوم، غم کا سال
"اسلام کا وجود" میں شائع کیا گیا
ابو طالب کی وفات کے بعد مشرکین کی جسارت بڑھ گئی اور وہ کھل کر آپﷺ کو اذیت اور تکلیف پہنچانے لگے
-
کامیابی کی کنجی
"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا
رحمت دوعالم ﷺ پوری انسانیت کیلئے مینارہٴ نور ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریمﷺ کی سیرتِ مطہرہ پر عمل کو کامیابی کا پیمانہ قرار دیا ہے․․․․․․․․․․․․․․ معاشرے میں ..