Open Menu

Taavun Aali Ul Khair - Article No. 379

تعاون علی الخیر - تحریر نمبر 379

امن و سکون کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ تمام لوگ ایک دوسرے سے محبت کر یں، ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی اور مساوات کا سلوک کر یں، ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں کام آئیں

جمعہ 20 جنوری 2012

Taavun Aali Ul Khair
Taavun Aali Ul Khair

Browse More Islamic Articles In Urdu