Open Menu

Lakriyoon Ka Guththa - Article No. 1183

Lakriyoon Ka Guththa

لکڑیوں کا گٹھا اور امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ - تحریر نمبر 1183

ایک دن امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لارہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا آپ کے سر مبارک پر رکھا ہوا تھا حالانکہ آپ چار سو غلام رکھتے تھے کسی نے عرض

بدھ 14 جون 2017

ایک دن امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لارہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا آپ کے سر مبارک پر رکھا ہوا تھا حالانکہ آپ چار سو غلام رکھتے تھے کسی نے عرض کیا اے امیرالمومنین یہ کیا حال ہے؟آپ نے فرمایا”اریدان اجرب نفسی“میں نے کہا کہ اپنے نفس کا تجربہ کروں اگرچہ یہ کام میرے غلام بھی کرسکتے تھے۔

(جاری ہے)


مگر میں نے چاہا کے اپنے نفس کی آزمائش کروں تاکہ لوگوں میں جو رتبہ ہے اس کی وجہ سے یہ نفس کسی کام سے مجھے باز نہ رکھے۔

Browse More Islamic Articles In Urdu