- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Qabool E Islam Se Pehlay - Article No. 1075
قبول اسلام سے پہلے - تحریر نمبر 1075
قبول اسلام سے پہلے اپنی ساری اسلام دشمنی کے باوجود حضرت عمررضی اللہ عنہ دل کے نرم تھے اور انصاف کے باب میں بڑے نازک احساسات رکھتے تھے۔
منگل 24 جنوری 2017
(جاری ہے)
اُن کی نرمی کی ایک مثال تو یہ ہے کہ ان کی بہن اپنے شوہر کو بچانے کے لیے اٹھتی ہیں اور انھیں مارمار کے لہولہان کردیتے ہیں لیکن جب بہن کے جسم سے خون بہتے دیکھتے ہیں توان کاسارا غصہ ندامت سے بدل جاتا ہے اور ندامت ان کا ہاتھ پکڑلیتی ہے اور یہ ہرطاقت ور جوشیلے آدمی کی خصوصیت ہے کہ جب وہ طاقت کے بل پر اپنے آپ کوحداعتدال سے متجاوز ہوتے دیکھتا ہے تو اس کی پیشانی عرق ندامت سے ترہوجاتی ہے ۔
دوسری مثال جس سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی رقت قلب پوری شان کے ساتھ نمایاں ہوجاتی ہے ، ان کی گفتگو ہے جوام عبداللہ رضی اللہ عنہ بنت ابی حشمہ سے اس دن ہوئی تھی جب وہ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کی تیاریاں کررہی تھیں ۔ ام عبداللہ رضی اللہ عنہ کے دل پر اس وقت کااتنا اثر ہوا کہ اپنے شوہر کی واپسی پر ان سے کہا : اگرتم ابھی عمر رضی اللہ عنہ کی رقت اور دل سوزی کودیکھتے توان کے اسلام کی تمنا کرنے لگتے ۔ ان تمام باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بعد کو اسلام قبول کرنے والے تھے ۔Browse More Islamic Articles In Urdu
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA
اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat
شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail
رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat
جابر ابن حیان
Jabir ibn Hayyan
شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی
Hazrat Fatima RA Ki Shaadi
زکوۃ ادا نہ کرنے کا گناہ
Zakat Ada Naa Karne Ka Gunah
سورۂ اخلاص کا اجر وثواب
Sorah Ikhlas ka Ajar o Sawab
میرے آقا ﷺ کا جانثار ساتھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
Meere Aaqa SAW Ka Jan Nisar Saathi