- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Qissa Sarangi Nawaz Ka - Article No. 1119
قصہ سارنگی نواز کا - تحریر نمبر 1119
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک سارنگی نواز تھا۔ وہ کمال کی سارنگی بجاتا تھا اور مجالس کو اپنی آواز سے سجاتا تھا اور شان و شوکت سے زندگی بسر کرتا تھا۔ با لآخر وہ بڑھاپے کی منزل کو جا پہنچا اور بڑھاپے کی کمزوری کی وجہ سے روٹی کمانے سے عاجز ہو گیا اور
منگل 21 مارچ 2017
(جاری ہے)
ادھر اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بھی نیند طاری فرما دی اور انہیں حالت نیند میں یہ آواز سونائی دی کہ میرا ایک پیارا بندہ قبرستان میں موجود ہے اور اس کی حاجت پوری کرنے کے لئے بیت المال سے سات صد دینار اس کے لئے لے جاوٴ اور اسے بتا دو کہ جب یہ ختم ہو جائیں تب مزید دینار لے جائیں۔
اس کے بعد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آنکھ کھل گئی۔ آپ قبرستان تشریف لے گئے لیکن وہاں اسے بوڑھے سارنگی نواز کے علاوہ کسی کو نہ پایا، انہوں نے اپنے دل میں سوچا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے کہ میرا ایک پیارا قبرستان میں موجود ہے لیکن یہ سارنگی نواز کیسے اللہ کا پیارا بندہ ہو سکتا ہے ۔ آپ نے دوبارہ قبرستان میں گھوم پھر کر دیکھا اور جب یقین ہو گیا کہ اسی بوڑھے کی جانب اشارہ تھا۔ لہٰذاآپ اسے بوڑھے کے قریب آئے ۔ آہٹ سن کر بوڑھے کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا تو خوف کی وجہ سے کانپنے لگا۔ آپ نے کہا کہ خوف نہ کھاوٴ۔ میں تمہارے لئے خوشخبری لایا ہوں۔ اے اللہ تعالیٰ کا سلام پہنچایا اور رقم اس کے حوالے کی اور فرمایا جب اسے خرچ کر لو پھر اسی جگہ آ جانا اور رقم مہیا کر دی جائے گی۔یہ سن کر وہ بوڑھا کانپ اٹھا اور شرمسار ہو اور زارو قطار رونے لگا۔ اس نے سارنگی کو زمین پر مار مار کر پاش پاش کر دیا اور کہتا رہا کہ اے بد بخت تو ستر برس تک میرے اور میرے رب کے درمیان حائل رہی۔ اس نے اللہ تعالیٰ سے فریاد کی کی اے اللہ مجھے معاف فرما دے ۔ تو معاف کرنے والا ہے اور عطا کرنے والا ہے ۔ میں نے اپنی عمر ضائع کر دی۔ وہ اپنے ستر سالہ گناہوں کو یاد کر کے رو رہا تھا اور اللہ تعالیٰ سے ان کی بخشش کی فریاد کر رہا تھا۔
Browse More Islamic Articles In Urdu
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA
اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat
شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail
رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat
جابر ابن حیان
Jabir ibn Hayyan
شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی
Hazrat Fatima RA Ki Shaadi
زکوۃ ادا نہ کرنے کا گناہ
Zakat Ada Naa Karne Ka Gunah
سورۂ اخلاص کا اجر وثواب
Sorah Ikhlas ka Ajar o Sawab
میرے آقا ﷺ کا جانثار ساتھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
Meere Aaqa SAW Ka Jan Nisar Saathi