Open Menu

Syedna Abdullah Bin Masood R.a - Article No. 1480

Syedna Abdullah Bin Masood R.a

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا عقیدہ - تحریر نمبر 1480

تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ان سواروں کے نام ان کے باپ دادوں کے نام اور ان کے گھوڑوں کے رنگ بھی جانتا ہوں۔ وہ لوگ اس دن روئے زمین پر بہترین سوار ہوں گے

جمعہ 19 جنوری 2018

قیامت تک کے حالات کو جاننا اور دیکھنا:

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (قیامت کے قریب جب خوب قتل و غارت ہوگی)تو اچانک ایک چیخ کی آواز آئے گی کہ دجال ان کے پیچھے ان کے بچوں میں پہنچ گیا تو لوگ جو کچھ ان کے ہاتھوں میں ہوگا چھوڑ دیں گے اور اس طرف متوجہ ہو جائیں گے تو مسلمان دس سواروں کو دجال کی تحقیقات کے لئے بھیجیں گے۔

(جاری ہے)

تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ان سواروں کے نام ان کے باپ دادوں کے نام اور ان کے گھوڑوں کے رنگ بھی جانتا ہوں۔ وہ لوگ اس دن روئے زمین پر بہترین سوار ہوں گے۔
عقیدہ: نبی پاک ﷺ کی نگاہ نبوت قیامت تک کے حالات کو دیکھ رہی ہے۔ اور جو جو واقعات رونما ہوں گے ان کو جانتے ہیں۔ ان دس سواروں کے نام ان کے آباؤ اجداد کے نام تو کجا آپ ساری مخلوق کے نام ان کے آباؤ اجداد کے اور ان کی حرکات وسکنات کو جانتے ہیں کیونکہ آپ سب کے گواہ اور نگران ہیں۔

Browse More Islamic Articles In Urdu