Dargah Iqtedar Sharif - Article No. 79

درگاہ اقتدار شاہ - تحریر نمبر 79

پیارے پڑھنے والو! منہ ہاتھ دھو کر دو زانوں ہو کر بیٹھ جائیں سفید شلوار قمیص ہے تو پہن لیں اور اگر نہیں ہے تو کوئی بات نہیں کمرے میں گلاب کا عرق چھڑکیں۔

فیاض حیدر

Browse More Urdu Adab