Aik Amrici Nojawan - Article No. 1023

ایک امریکی نوجوان - تحریر نمبر 1023

ایک امریکی نوجوان سپاہی بغداد سے بذریعہ فون اپنے دوست سے کہہ رہا تھا ”میں نے تین وجوہ کی بناء پر فوجی ملازمت اختیار کی۔ میں اپنے ملک کے دفاع کے لئے لڑنا چاہتا تھا میں اپنے جسم کو مضبوط بنانا چاہتا تھا۔ لہٰذا وہ زبردستی مجھے بھرتی کر کے لے گئے۔“

Browse More Urdu Jokes