Aik Bara Shikari - Article No. 1109
ایک بڑا شکاری - تحریر نمبر 1109
(جاری ہے)
جھاڑیوں میں سے ہوتے ہوئے اچانک وہ ایک کھلی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ بڑھیا ایک شیر کے سامنے موجود ہے اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے گھورے جا رہی ہے۔
بیوی نے جب اپنی ماں کو خطرے میں دیکھا تو وہ چیخ وپکار کرنے لگی اور شوہر کو چلا کر کہنے لگی۔ ”ارے جلدی سے کچھ کیجئے‘ کہیں شیر امی جان کو کوئی نقصان نہ پہنچا دے۔“ شوہر نے پر سکون لہجے میں جواب دیا۔ ”میں کیا کر سکتا ہوں‘ شیر خود اس بکھیڑے میں پڑا‘ اب خود ہی اس سے نکلے گا۔“Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha