Aik Dolat Mand - Article No. 1136

ایک دولتمند - تحریر نمبر 1136

ایک دولتمند اور لاولد وکیل نے یہ وصیت کی کہ اس کی تمام دولت اس کے مرنے کے بعد پاگلوں میں برابر تقسیم کر دی جائے۔ یہ وصیت دیکھ کر لوگوں نے وجہ دریافت کی تو اس نے جواب دیا۔ ”یہ سب کچھ مجھے ایسے ہی لوگوں سے ملا تھا۔“

Browse More Urdu Jokes