ایک فقیر


ہفتہ مارچ

ایک فقیر آم والے کی دکان پر گیا ور اس سے کہنے لگا کہ اللہ کے نام پر ایک آم دے دو۔ دکان دار نے ایک خراب سا آم فقیر کو دے دیا۔ پھر فقیر نے دس روپے کو نوٹ نکالا اور بولا کہ اس کا بھی آم دے دو دکان دار نے ایک اچھا سا آم اٹھا کر اسے دے دیا۔

(خبر جاری ہے)

فقیر بولا۔ ”اللہ میاں! دیکھ لے اس شخص نے تجھے کیا دیا ہے اور مجھے کیا دیا ہے۔“




متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح